@aajizdhamrahppp: پی پی پی حیدراباد کے رہنما دانیال ابڑو نے یوسی 35 کے چیئےر مین سید غلام مصطفی شاہ کے ساتھ پی پی پی حیدراباد کے ورکر پرویز مغل کی نیاز امام حسیں میں شرکت کی اس موقع پر ٹیم عاجزدھامرہ کے ورکرز بھی موجود تھے #aajizdhamrah #danialabro #ppp #foryou #hyderabadsindh