@balouch5570: کتنی بے درد ہو تم تمہیں ذرا سا بھی احساس نہیں میرا؟ ہم نے وفا نبھائی ہر حال میں اور وہ ہمیں ہی اکیلا چھوڑ گیا خاموشیاں اب شور کرنے لگی ہیں اندر سے کسی کو کیا خبر ہمارے حالِ دل کی ہم ہنستے رہے مگر اندر سے روز مرتے رہے ایک دن ائے گا جب ہمیشہ کے لیے چلیں جائیں گے تم سے دور تمہارے لاکھ بولانے پر بھی واپس نہیں آ پاؤں گا پھر تم چاہ کر بھی مجھے منع نہیں سکتی 🥺 اور اس وقت میں بھی بے بس بن جاؤں گا 🥀 جب دیکھو گے میت میری چار کندھوں پر🥺
کبھی کسی کو جدائی کا زہر نہ دینا
یہ جیتے جاگتے انسان کی خوشیاں کھا جاتی ہے
2026-06-22 21:07:29
8
Malik Saleem khokhar :
Sai kha hy kisi ny
2026-06-26 16:18:09
2
❤️awara❤️ :
یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے😔
2026-07-05 16:40:40
2
Saleem Basheer :
💔💔
2026-07-16 03:49:10
1
اداس زندگی :
*دن میں نبھا لیتا ہوں آزمائشیں مگر💔*
*شام کے ہوتے ہی زخم سبھی یاد آتے ہیں*🥹
2026-07-16 14:41:32
2
Ali khan :
kitni b dard ho tum tumhen zarra saa ehsas nai meraa ??
2026-06-24 12:20:09
3
Farhan❣️Naveed❣️♥️ :
💔💔💔
2026-06-23 13:26:46
2
**_𝑺𝒐𝑶𝒎𝑹𝒐 𝑺𝒂𝒊𝑵_** :
hyeeeeeeeeee 💔
2026-06-24 18:00:40
3
Muhammad Subhan :
:اک طرفہ ہی سہی، عشق تے اے؛
تینوں نہ سہی، مینوں تے اے۔" 🖤🥀
2026-06-23 21:18:09
6
𓆩κɪ፝֟ɴɢ‿Ᏼ𝖀𝐋 𝐸𝘋ɪ፝֟ 𓆪 :
Ha💔💔🤲🤲
2026-06-27 05:39:51
2
(🏴☠️) RANA 🔱. ALi 🦜❤️🔥 :
AJ kl koi wafa nhi krta PATA nhi kisa zimana aa giya ha
2026-07-12 15:29:58
1
Ali Khan :
2026-07-24 07:29:23
1
Amir ki baten :
انا میں اس نے مجھ سے بات نہ کی
جسے مجھ کو منانا چاہیے تھا
محبت سے من اس کا بھر گیا سو
بچھڑنے کا بہانہ چاہیے تھا
2026-07-16 03:24:57
1
!! بد نصیب لڑکا !! 🥹❤️🩹 :
Caption KR do please 🥺
2026-06-22 13:23:19
2
Asghar Baloch :
yeyyy 😭😭😭
2026-06-26 12:09:14
2
Nasrullah Sanjrani :
@❤️Hi 😳
2026-06-27 20:46:38
1
it's Rana Samar :
تیرے بغیر رہنا کتنا مشکل ہے اور یہ تجھے بتانا اور مشکل ہے💔🥀🥹
2026-06-28 12:20:14
1
🔥👿MallaH SaHaB👿🔥 :
Allha
2026-06-30 07:22:05
1
zaini 🔥333king🔥 :
es duniya Mai boul kar bi payar mat karna🥺😩😩
2026-07-01 06:34:09
1
!! بد نصیب لڑکا !! 🥹❤️🩹 :
caption please 🥺
2026-06-22 13:03:10
4
To see more videos from user @balouch5570, please go to the Tikwm
homepage.