@sindh.updates0: شکارپور کے علاقے ڈکھن میں افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ 11 ہزار وولٹیج بجلی کی تاروں پر علم گرنے سے کرنٹ لگ گیا، جس کے نتیجے میں 8 افراد جل کر راک ہو گئے۔ حادثے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید اپڈیٹس کے لیے فالو کریں 👇 Sindh Updates #shahrihaqooq #Sindh #AwamKiAwaz #SocialAwareness