@firemax2026: Why THIS camping stove? 🔥 72K BTU, auto-ignites, & comes with a carry bag! 🏕️ #DealsforYouDays #CampingEssentials #PortableStove #BackyardPicnic #TikTokMadeMeBuyIt #TikTokShopDealsforYouDays

GoGoFire
GoGoFire
Open In TikTok:
Region: US
Monday 22 June 2026 01:53:41 GMT
3
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @firemax2026, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی سے ڈرتے ہو؟ !زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں! زندگی سے ڈرتے ہو؟ آدمی سے ڈرتے ہو؟ آدمی تو تم بھی ہو آدمی تو ہم بھی ہیں آدمی زباں بھی ہے آدمی بیاں بھی ہے اس سے تم نہیں ڈرتے! حرف اور معنی کے رشتہ ہائے آہن سے آدمی ہے وابستہ آدمی کے دامن سے زندگی ہے وابستہ اس سے تم نہیں ڈرتے ''ان کہی'' سے ڈرتے ہو جو ابھی نہیں آئی اس گھڑی سے ڈرتے ہو اس گھڑی کی آمد کی آگہی سے ڈرتے ہو پہلے بھی تو گزرے ہیں دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کے پھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی یہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندی تم مگر یہ کیا جانو لب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں راہ کا نشاں بن کر نور کی زباں بن کر ہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کر روشنی سے ڈرتے ہو روشنی تو تم بھی ہو روشنی تو ہم بھی ہیں روشنی سے ڈرتے ہو شہر کی فصیلوں پر دیو کا جو سایہ تھا پاک ہو گیا آخر رات کا لبادہ بھی چاک ہو گیا آخر خاک ہو گیا آخر اژدہام انساں سے فرد کی نوا آئی ذات کی صدا آئی راہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکے اک نیا جنوں لپکے آدمی چھلک اٹھے آدمی ہنسے دیکھو، شہر پھر بسے دیکھو تم ابھی سے ڈرتے ہو؟ ہاں ابھی تو تم بھی ہو ہاں ابھی تو ہم بھی ہیں تم ابھی سے ڈرتے ہو #urdupoetry #urdushayari #urdushayarilovers #rekhta #poetrylover

About