@as_music071: Yq muzloom Imam New Noha Nadeem Sarwar,Ali Jee,Ali Shanawar #AS_MUSIC #FORYOU #VIRAL

🎧Aamir Studio🎧
🎧Aamir Studio🎧
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 02:08:25 GMT
84725
10839
195
275

Music

Download

Comments

mehekzehra514
MehekZehra514 :
ya.mazlom.hussain😭😭😭
2026-06-23 01:44:38
9
munwarali.313
Munwar Ali :
ہائے حسین ہائے حسین 😭😭
2026-06-28 15:27:38
2
shahjee1677
Shah Jee :
2026-06-25 07:01:28
3
ahsan.raza5020
Ahsan Raza :
ya hussain
2026-06-27 15:42:35
2
dilawar.abbas448
🔥╾━╤デ╦︻🥷 Pathan🥷 :
2026-06-26 08:58:27
1
shahjee1677
Shah Jee :
kya shandar💖💖💖lazawal💖💖💖ba kamal nuha💖💖💖
2026-06-25 07:02:11
3
hussanigirl224
hussaniii girl 🔥 :
hyyeee 😭😭
2026-06-24 02:36:53
2
eliyadentalclinic
ToothTok 🦷 by Eliya :
آج 10 محرم الحرام ہے، وہ دن جب نواسۂ رسول ﷺ، حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان گھر شہزادوں کو اور ان کے وفادار ساتھیوں کو نہایت بے دردی سے شہید کیا گیا۔ آج ہی کے دن اہلِ بیتِ رسول ﷺ پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے، ان کے خیموں کو نذرِ آتش کیا گیا، اور رسول اللہ ﷺ کے اہلِ خانہ کو بے شمار مصائب کا سامنا کرنا پڑا۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب ﷺ سے فرمایا: ﴿إِنَا أَعْطَيْنَاكَالْكَوْثَرَ﴾ اور رسول اللہ ﷺ کی نسل اللہ کے فضل سے آج بھی موجود ہے اور ان شاء اللہ قیامت تک موجود رہے گی۔ اور بنی امیہ کا کوئی شرم سے کہہ ہی نہیں سکتا کہ میں یزید کا اولاد ہوں ۔ اب اصل بات کی طرف آتا ہوں۔ آج رسول اللہ ﷺ کے گھرانے کا غم ہے، اس لیے ہم رسول اللہ ﷺ سے محبت اور اہلِ بیت علیہم السلام سے عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے اس غم میں شریک ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو ہمارا طریقۂ اظہار درست نہیں لگتا تو کوئی بات نہیں، آپ اپنے انداز سے اس دن کو یاد کریں۔ لیکن ایک لمحے کے لیے اپنے ضمیر سے ضرور پوچھیں کہ کیا رسول اللہ ﷺ آپ کے بھی نبی نہیں ہیں؟ آج اپنے ضمیر سے سوال کیجیے: اگر رسول اللہ ﷺ کے گھرانے پر غم کا دن ہے تو کیا اسی دن شادیاں، خوشیاں، تقریبات یا سیر و تفریح میں مشغول ہونا ہمارے ضمیر کو گوارا ہونا چاہیے؟ کیا اپنے نبی ﷺ کے اہلِ بیت کے غم میں دل کا رنجیدہ ہونا اور ان کے ساتھ محبت و ہمدردی کا اظہار کرنا ہمارا دینی اور اخلاقی فرض نہیں؟ آجاؤ رسول اللہ کے سوگ ہو رہا ہے آجاؤ رسول اللہ کو ان خاندان کے سوگ میں شریک ہو جاؤ ۔ آجاؤ رسول اللہ کو پرسہ دو ! یہ کسی فرقے کی بات نہیں، بلکہ اہلِ بیتِ رسول ﷺ کی محبت، احترام اور عظمت کی بات ہے۔ اختلاف اپنی جگہ، لیکن رسول اللہ ﷺ کے اہلِ بیت سے محبت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں رسول اللہ ﷺ، ان کے اہلِ بیت علیہم السلام سے سچی محبت، ادب اور احترام رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-06-27 06:26:12
3
raza.ali.mahar0
Raza ali Mahar :
These 2 Lines 😭😭 محشر کا منظر ہے نہ کوئي نگہبان نہ غازي نہ چادر زینب ؑہے پریشان۔
2026-06-27 07:48:24
1
ali.......baba
solangi 🥷🥷 :
🥰🥰🥰
2026-06-22 02:13:04
2
sadam.magsi69
Khalid khoso :
🥰🥰🥰
2026-06-27 16:11:11
2
sameer.ali.shaikh1
sameer ali shaikh :
♥️♥️♥️
2026-06-27 17:14:52
2
syed.hasnain.shah340
سید حسنین بخاری :
🥰🥰🥰
2026-06-25 10:47:59
1
meer.hassan.malik8
Ali Ali :
❣️❣️❣️
2026-06-23 16:41:33
1
To see more videos from user @as_music071, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About