_دل اسے دیا ہے وہی اس میں رہے گا ❤️🩹_*
*_ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے_*
2026-06-23 14:10:47
2
M Anus 4347 :
love u bro so beautiful
2026-06-22 16:56:43
1
Nomi :
yah baat vakya hi Sach hai aur yah ek thalaq haqeeqat hai
2026-06-22 19:04:30
1
raba raba :
dolat sy muqadar ni mlty
muqadar muqadar sy e mlty hn
2026-06-22 17:00:38
1
Kaify line's :
waaaa
2026-06-23 12:28:49
1
KinG Of your Home baby :
Bashk 🥀💔❤️🔥💘
2026-06-23 21:12:34
0
🇵🇰Ehtisham jadoon🇸🇦 :
uf 💔💔
2026-06-22 16:57:54
1
Usman Mani :
bilkul sahi
2026-06-22 13:31:53
1
`▄︻̷ZIA̿┻̿═━一` :
wah g wah
2026-06-23 15:08:42
0
✰ⁱᵗˣ °᭄ʟᴀᴄᴋᴇʏ😜 :
heyy Nomi ma to vril ho gay hi😁
2026-06-23 04:57:41
1
My Life saba 🥰♥️ :
Hy o Nomi ♥️🥰
2026-06-23 09:38:46
1
Nazim Abbas :
"پہلے وہ آپ کے لیے مرتے ہیں، پھر وہ
آپ کے ساتھ مرنا چاہتے ہیں،
آخر میں وہ آپ کو اکیلے مرتا ہوا چھوڑ دیتے ہیں..." 🖤🥀
محبت کی ابتدا کتنی حسین ہوتی ہے نا؟
وہ شخص جو کبھی آپ کی ایک مسکراہٹ
پر اپنی دنیا قربان کرنے کو تیار ہوتا ہے،
وہی ایک دن آپ کی آنکھوں میں آنسو چھوڑ کر چلا جاتا ہے۔
میں نے بھی ایک ایسے شخص کو چاہا تھا
جو میرے ہر درد کا علاج لگتا تھا۔
اس نے وعدہ کیا تھا کہ چاہے حالات جیسے بھی ہوں،
وہ میرا ہاتھ کبھی نہیں چھوڑے گا۔
مگر وقت نے ثابت کیا کہ
بعض وعدے صرف لمحوں کے لیے ہوتے ہیں،
عمروں کے لیے نہیں۔
وہ میرے خوابوں میں بستا تھا،
میری دعاؤں میں رہتا تھا،
اور پھر ایک دن میری زندگی سے یوں چلا گیا
جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔
سب سے زیادہ تکلیف جدائی نہیں دیتی،
بلکہ وہ یادیں دیتی ہیں
جو ہر رات آ کر پوچھتی ہیں:
"کیا واقعی وہ شخص تمہیں کبھی چاہتا تھا؟"
اب میں نے سیکھ لیا ہے کہ
ہر محبت منزل نہیں بنتی،
کچھ محبتیں صرف سبق بن جاتی ہیں۔
تمہارے بعد بھی میں زندہ ہوں،
مگر پہلے جیسی نہیں۔
میرے اندر ایک حصہ آج بھی
تمہارے آخری لفظوں کے ساتھ دفن ہے۔
اور شاید یہی محبت کا سب سے بڑا المیہ ہے،
لوگ دل میں گھر بنا کر رہتے ہیں،
پھر ایک دن چلے جاتے ہیں،
مگر اپنی یادوں کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ جاتے ہیں...! 💔✨🕊️🥀
2026-06-23 06:42:59
1
✨"*ادھورے خواب*✨ " :
وہ جن کے پاس دولت ہو وہ کر لیتے ہیں تعبیریں غریبوں کے مقدر میں ہمیشہ خواب رہتے ہیں
2026-06-23 13:53:42
1
Baloch Baloch :
🥰🥰🥰
2026-06-22 02:28:18
1
M۔Rashid :
🥰🥰🥰
2026-06-22 05:43:47
1
ZIM@11223 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-22 05:24:09
1
I love Malik g :
🌹🌹🌹
2026-06-22 04:31:30
1
death☠️ :
😂😂😂
2026-06-22 03:27:18
1
uzair Khan :
♥️♥️♥️
2026-06-24 02:08:07
1
@ tayyab Ali.....💕 :
🥰🥰🥰
2026-06-22 14:38:48
1
To see more videos from user @poetrybynomi5, please go to the Tikwm
homepage.