@faith_heart34: سجدوں سے عشق کر لو جوانی بار بار نہیں ملتی ایک بار رب مل جائے تو ہر چیز اسانی سے مل جاتی ہے اے لوگو نماز کی پابندی کرو نماز کو اس کے وقت پر ادا کرو پانچ وقت اور اللہ کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کرو جو نماز کو تر کر دیتے ہیں بے شک انہیں قیامت کے دن بہت بڑا عذاب دیا جائے گا اور اللہ کے عذاب سے ڈرو اور اللہ اور اس کے رسول کی بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق چل بے شک اللہ تعالی معاف کرنے والا رحم کرنے والا ہے#fyp #deen #allah❤️ #islamic_media #viral