@wounded_wolf_3: وقت کا انتظار کیجیے جناب، وعدہ ہے... ہر خاموشی کمزوری نہیں ہوتی، کچھ لوگ وقت کا صحیح انتظار کرتے ہیں۔ بھیڑیا کبھی ہر کتے کے بھونکنے پر نہیں رکتا، وہ جانتا ہے اس کی پہچان شور نہیں، اس کا وقار ہے۔ آج جو ہمیں معمولی سمجھتے ہیں، کل وہی ہماری حقیقت اور اپنا مقام دونوں دیکھیں گے۔ 🐺🔥#wolf #wolfquotes #fyu #tiktokpakistan #wolfmind