@nishaa4630: خود کے دم پر کھڑے ہونے کا اپنا ہی مزہ ہے، دنیا میں ہر چہرہ اپنا ہونے کا دعویٰ کرتا ہے، مگر وقت آنے پر اکثر نقاب اتر جاتے ہیں۔ اسی لیے میں نے لوگوں کے سہاروں سے زیادہ اپنے بازوؤں کی طاقت پر یقین کرنا سیکھ لیا ہے۔ جو شخص خود پر بھروسہ کرنا جان لے، اسے نہ کسی کے ساتھ کی ضرورت رہتی ہے اور نہ کسی کے چھوڑ جانے کا خوف۔ 🖤🔥👑 خود کے دم پر کھڑے ہونے کا اپنا ہی مزہ ہے، ورنہ دوست بھی بہت ہیں، دشمن بھی کم نہیں اور منافق تو ہر موڑ پر مل جاتے ہیں۔ مگر میریی پہچان اپنے کردار اور اپنی ہمت سے ہے۔ لوگ بدلتے رہتے ہیں، رشتے بدلتے رہتے ہیں، مگر جو شخص خود کو سنبھالنا جانتا ہو، اسے زمانے کے بدلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ 💯😎🔥 . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount