@02amanda22: I did make him peach cobbler tho 🥹 He’s the best Daddy! ❤️ #fyp #foryoupage #sahm #mom #FathersDay

🌸𝒜𝓂♡𝓃𝒹𝒶🌸
🌸𝒜𝓂♡𝓃𝒹𝒶🌸
Open In TikTok:
Region: US
Monday 22 June 2026 03:21:56 GMT
6831
390
4
35

Music

Download

Comments

dulssita
D :
Same
2026-06-22 05:30:44
1
dulssita
D :
😂😂
2026-06-22 05:30:41
1
monicadruiz
Monica D Ruiz :
😂😂😂👏👏👏
2026-06-22 05:22:24
2
its.ya.girl.khloe2
𖣂khlo :
@Momma K
2026-06-22 05:45:02
0
To see more videos from user @02amanda22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

​جب ۱۰ محرم کی دوپہر تک حسینی خیموں کے سارے پہرے دار رخصت ہو گئے، تو غریبِ وطن امام حسینؑ کا ۱۸ سالہ جوان بیٹا، علی اکبرؑ آگے بڑھا۔ یہ وہ لاڈلا شہزادہ تھا جس کی صورت اور سیرت بالکل اپنے نانا رسول اللہ ﷺ جیسی تھی۔ جب مدینے اور کوفے کے لوگوں کو نبیؐ کی یاد آتی، تو وہ علی اکبرؑ کا چہرہ دیکھ لیا کرتے تھے۔ جب علی اکبرؑ خیمے میں الوداع کہنے پہنچے، تو قیامت مچ گئی۔ پھوپھی سیدہ زینبؑ اور ماں بی بی امِ لیلیٰ تڑپ کر جوان کے دامن اور عبا سے لپٹ گئیں اور رو کر فریاد کرنے لگیں:
​جب ۱۰ محرم کی دوپہر تک حسینی خیموں کے سارے پہرے دار رخصت ہو گئے، تو غریبِ وطن امام حسینؑ کا ۱۸ سالہ جوان بیٹا، علی اکبرؑ آگے بڑھا۔ یہ وہ لاڈلا شہزادہ تھا جس کی صورت اور سیرت بالکل اپنے نانا رسول اللہ ﷺ جیسی تھی۔ جب مدینے اور کوفے کے لوگوں کو نبیؐ کی یاد آتی، تو وہ علی اکبرؑ کا چہرہ دیکھ لیا کرتے تھے۔ جب علی اکبرؑ خیمے میں الوداع کہنے پہنچے، تو قیامت مچ گئی۔ پھوپھی سیدہ زینبؑ اور ماں بی بی امِ لیلیٰ تڑپ کر جوان کے دامن اور عبا سے لپٹ گئیں اور رو کر فریاد کرنے لگیں: "علی اکبر! ہماری اس پردیس اور غربت پر رحم کرو، ہمیں اکیلا چھوڑ کر مت جاؤ، ہم میں تمہاری جدائی کی طاقت نہیں ہے جب جوان بیٹا گھوڑے پر سوار ہوا، تو امام حسینؑ نے اپنے بوڑھے ہاتھوں سے اپنی داڑھی مبارک کو پکڑا، آنکھوں میں آنسو بھرے اور آسمان کی طرف منہ کر کے فرمایا: "خدایا! تو گواہ رہنا، ان ظالموں کے سامنے وہ جوان جا رہا ہے جو صورت اور گفتگو میں سب سے زیادہ تیرے رسولؐ کے مشابہ ہے!" امامؑ پشت پر ہاتھ باندھے، حسرت سے اپنے لال کو جاتا دیکھتے رہے۔ تپتے میدان میں شدید پیاس کے باوجود شہزادے نے حیدری شجاعت دکھائی۔ آخر کار، ایک سنگدل ملعون نے پیچھے سے آ کر آپؑ کے سینۂ مبارک پر برچھی کا ایسا کاری وار کیا کہ برچھی کا پھل سینے کے آر پار ہو گیا۔ علی اکبرؑ نے گھوڑے کی گردن میں باہیں ڈال دیں اور آواز دی: "بابا! میرا آخری سلام ہو!" امام حسینؑ بجلی کی تیزی سے گرتے پڑتے اپنے جوان بیٹے کے تڑپتے ہوئے لاشے پر پہنچے۔ اس ایک گھنٹے کے شدید غم میں امام حسینؑ کی داڑھی اور سر کے سارے بال سفید ہو چکے تھے اور آپؑ کی کمر جھک چکی تھی۔ آپؑ نے تڑپ کر بیٹے کے سینے سے برچھی کا پھل نکالا اور آسمان کی طرف دیکھ کر تڑپ کر فرمایا: ​"اے میرے جد، ابراہیم خلیل اللہ! کاش آپ حسینؑ کا صبر دیکھتے۔ آپ نے تو باپ کی ممتا کے ہاتھوں مجبور ہو کر اپنی اور بیٹے کی آنکھوں پر پٹی باندھ لی تھی تاکہ بیٹے کو تڑپتا نہ دیکھنا پڑے، مگر میں حسینؑ اپنے ۱۸ سالہ جوان کو کھلی آنکھوں سے ذبح ہوتے دیکھ رہا ہوں اور کھلی آنکھوں سے اس کا جنازہ اٹھا رہا ہوں! #islamic_video #foryoupage #viral #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount

About