@ch.danish295: 😘🙂 Meri bhanji 💓

✯𝐜𝐡✯𝓓𝓪𝓷𝓲𝓼𝓱☻
✯𝐜𝐡✯𝓓𝓪𝓷𝓲𝓼𝓱☻
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 04:03:52 GMT
188
51
12
1

Music

Download

Comments

chkamran4673
ch kamran :
Masha Allah
2026-06-22 07:37:17
0
aaaaaaaq293
🫀AHSAN 👑🫠 :
🥰🥰🥰
2026-07-05 14:01:33
0
a..h351
M..N..😊 :
🥰🥰🥰
2026-07-05 10:34:09
1
ch.atiq66
💫CHOTA CHOUDARY☠️💯 :
🥰🥰🥰
2026-06-26 07:28:41
0
ahsan.ch638
Ahsan Ch :
🥰🥰🥰
2026-06-25 04:06:37
0
sanwalbhatti324
Sanwal bhatti ♥️💘💘💔💔💯 :
🥰🥰🥰
2026-06-23 02:43:25
0
sanwalbhatti324
Sanwal bhatti ♥️💘💘💔💔💯 :
❤️❤️❤️
2026-06-23 02:43:24
0
shanasifjan5
shaan Asif jaan 9582 :
🥰🥰🥰
2026-06-22 06:17:45
0
adnanch575
Adnan Choudhry :
🥰🥰🥰
2026-06-22 04:35:53
0
frahanmeyo
👻فرحان ڄوہدری☠️ :
❤️❤️❤️
2026-06-22 04:12:27
0
jaan63971
jaan :
👌👌👌
2026-08-10 06:15:12
0
To see more videos from user @ch.danish295, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اللہ جی مجھے یوں میرے حوالے نہ کریں،   میں خود کو سنبھالنے کے قابل نہیں ہوں میرے اپنے ہی فیصلے میرے گلے کا پھندا بن جاتے ہیں۔   میں جس راستے کو سکون سمجھ کر چل پڑتی ہوں وہی مجھے توڑ دیتا ہے۔   میرے ہاتھوں میرا بہت نقصان ہوتا ہے اللّٰہ جی۔   میں رات کو خود سے وعدے کرتی ہوں اور صبح انہیں خود ہی توڑ دیتی ہوں۔   میں زخموں پر مرہم رکھنے کے بہانے انہیں اور گہرا کر دیتی ہوں۔  میں اتنی کمزور ہوں کہ تنہائی مجھے کھا جاتی ہے۔   اور جسے دل سے نکالنا چاہتی ہوں وہ یاد بن کر رگوں میں دوڑتا ہے۔   میرے لفظ مجھے زخمی کرتے ہیں، میری خاموشی مجھے مار دیتی ہے۔   میں ہر بار خود کو بچانے کے چکر میں خود کو ہی ہرا دیتی ہوں۔   میں اپنی ہی امیدوں کی قاتل بن جاتی ہوں۔    اے میرے رب، تو جانتا ہے میرے اندر کتنا شور ہے۔   تو جانتا ہے میں راتوں کو کیسے اپنے ہی خیالوں سے لڑتی ہوں۔   تو جانتا ہے میں مسکرا کر کتنا ٹوٹ چکی ہوں۔   تو جانتا ہے میں لوگوں کے سامنے کتنا مکمل اور تنہائی میں کتنی بکھری ہوئی ہوں۔   اگر تو نے ایک پل کے لیے بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیا تو میں کہاں جاؤں گی پیارے اللّٰہ ۔ اگر تو نے میری رہنمائی سے نظر ہٹا لی تو میں بھٹک جاؤں گی۔   میں اپنے نفس کے ہاتھوں اتنا لٹ چکی ہوں کہ اب اپنے سائے سے بھی ڈرتی ہوں۔   میری ضد، میری جلدبازی، میری بے صبری مجھے تباہ کر رہی ہیں اللّٰہ جی مجھے میرے حوالے نہ کریں۔ میرے دل کی ڈور اپنے ہاتھ میں رکھیں۔  میرے گرنے سے پہلے مجھے سہارا دے دیں۔   کیونکہ جب میں خود کو سنبھالتی ہوں تو اور ٹوٹ جاتی ہوں۔   اور جب تو سنبھال لے تو ٹوٹ کر بھی مکمل لگتی ہوں۔    مجھے اپنے فضل کے سائے میں رکھ، ورنہ میں خود کو خود ہی ختم کر لوں گی۔ #creatorsearchinsights #easyvideoeditingtutorials

About