@na.writs1: جن سے عشق ہو جائے نہ پھر ان کے بغیر گزارا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ عشق کرنے والے شخص سے شدید لگاؤ ہو جاتا ہے پھر دل کو صرف اسی کی طلب ہوتی ہے باقی کسی کی ضرورت نہیں ہوتی ہم سب کی زندگی میں بہت سے لوگ آتے ہیں جو ہم سے پیار بھی کرتے ہیں اپنا بھی مانتے ہیں مگر وہ محبت نہیں کر پاتے جس کی ہمیں طلب ہوتی ہے اور پھر جس سے عشق ہو جائے پھر تو ہماری جینے کی وجہ وہی بن جایا کرتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ صبر ا جاتا ہے دعاؤں سے دعا کرو عشق کرنے والوں کے لیے کہ عشق سلامت رہے اس کا دعا ہے کہ کبھی غم نہ ہو اسے #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #tiktok #viralvideo #foryoupage