یہ بات جزوی طور پر دنیاوی اصول کے حوالے سے تو درست ہے کہ مہارت بچاؤ کا ذریعہ بنتی ہے، مگر آخری جملہ مناسب نہیں لگتا۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت اور حکمت کسی ظاہری معیار کی پابند نہیں ہوتی۔ اس طرح کے الفاظ سے غلط فہمی پیدا ہو سکتی ہے، اس لیے احتیاط بہتر ہے۔
2026-06-22 17:10:54
22
It's me Rauf🌸 :
خدا مواقع دیتا ہے،
معجزے نہیں بانٹتا ہر موڑ پر، اس لیے کامیاب وہی ہوتا ہے جو اپنی عقل کو بھی نعمت سمجھتا ہے۔
2026-06-22 15:14:20
24
Anwaar :
سہاروں کے عادی نہ بنیں خود کی تکلیف خود تک رہے تو سکون دیتی ہے۔
2026-06-22 15:21:05
9
bassitAli :
stylish baji 🥰
2026-06-22 15:32:46
10
🌺 :
وہ معجزوں کا بادشاہ ہے جب چاہے حالات بدل سکتا ہے ❤️
2026-07-08 08:42:46
2
🌸ع🌸 :
No doubt 💕
2026-06-23 05:27:19
8
LISH☠️▪️ :
Indeed Allah ki zaat bhot Bari ha💔🙃❤️❤️
2026-06-22 16:33:41
9
saggitarus :
yaqeen
2026-06-22 16:16:45
9
arshi :
wow♥️♥️♥️
2026-06-22 15:06:59
9
Cute Jani :
Beshak
2026-07-24 13:23:14
1
Mohammad Hassan :
true. haqeeqat ye hi ha
2026-07-26 16:12:25
1
murshad Imran Khan :
کیسے کرلوں بھروسہ انسان کی ذات پر
میت پر رونے والے بھی کھانا گرم مانگتے ہے۔
2026-07-25 20:56:15
0
𝒁𝒂𝒗𝒊𝒚𝒂𝒏 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔𝒊😘 :
sadqyyyy cuteee🥰
2026-06-24 05:52:01
4
Noor ꨄ︎ Tariq 1429 :
Right 💯
2026-06-30 13:34:56
3
Moody girl :
good
2026-08-02 04:05:19
1
Attitude boy 💤 :
yes right Saba
2026-07-03 03:24:12
0
itx_va9isha.33 :
وہ رب تو اپنی مخلوق سے ستر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے۔ وہ اپنے بندے کو بچاتے وقت یہ نہیں دیکھتا کہ کون جاہل ہے اور کون عالم، بلکہ وہ دلوں کو دیکھتا ہے۔ وہ اس بندے پر اپنی رحمت فرماتا ہے جس کا یقین اپنے رب پر ہوتا ہے کہ میرا رب مجھے بچا لے گا۔
2026-07-16 05:08:30
1
꧁☬𝓐𝓼𝓲𝓶 𝓳𝓪𝓷𝓳𝓾𝓪☬꧂ :
حقیقت یہ ہے کہ زندگی کا سمندر کسی کا لحاظ نہیں کرتا؛ یہاں نجات کا دارومدار شناخت پر نہیں، بلکہ 'تیرنے کے ہنر' یعنی عمل اور بصیرت پر ہے۔ جس طرح پانی میں ڈوبنے والے کو بچانے کے لیے اس کا ایمان یا کفر نہیں، بلکہ اس کا زندہ رہنے کا عزم اور صلاحیت دیکھی جاتی ہے، اسی طرح کائنات کے اصول بھی حقائق پر مبنی ہیں۔
2026-06-22 17:11:04
10
Jan Muhammadsafi :
اور پھر خدا کے فیصلے سمجھ کر خوب مسکرائے اپنے نقصانوں پر۔
2026-06-22 15:20:35
9
Shãحïd :
اندھی تقلید راستہ نہیں دکھاتی "٫"
قدم وہاں بڑھاؤ جہاں منزل کا یقین ہو
2026-06-22 21:12:45
7
Mian Nouman Ashraf Arrain :
Bhle ap khubsurat ni hen lekin behad khubsurat baaaat
2026-06-22 15:54:51
10
Rashid :
تقدیر دعا اور نجات کے بغیر یہ تحریر بے معنی ہے یہ وہ SOP ہیں جو خالق کائنات نے کائنات کی تخلیق سے پہلے وضح کئے تھے۔
2026-06-22 20:13:00
5
پردہ نشیں 💞 :
bhena ap har video KY Lea new suit lati hu 😂
2026-07-08 14:49:10
0
Ayyazkhan RYK,,🥀✨ Dubai 🇦🇪 :
🥰🥰🥰
2026-06-23 03:39:32
6
Amir Mughal Jehlum Velly516 :
❤️❤️❤️
2026-06-22 19:51:23
8
To see more videos from user @sabakhalid616, please go to the Tikwm
homepage.