@thehusanparast: میچورٹی یہ ہے کہ آپ سمجھ جائیں کہ ہر کسی کی نعمتیں الگ ہیں ہر کسی کی آزمائشیں الگ ہیں ہر ایک کی کہانی الگ ہے اور کسی کا صبر بھی الگ ہے، کسی کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں صبر وقت کے فیصلوں پر اعتماد ہے، اور شکر رب کی عطاؤں کا اعتراف#caption #pashtopoetry #ghanikhan #viral #support