@koran.kgz1:

ЫЙЫК КУРАН
ЫЙЫК КУРАН
Open In TikTok:
Region: PL
Monday 22 June 2026 04:37:49 GMT
166913
15152
279
431

Music

Download

Comments

asim123343
Asim dk 🇩🇰 :
Amin
2026-06-22 10:32:51
5
serdar.mmdv
Serdar mmdv :
амин
2026-06-22 11:35:56
6
videott0219
videott0219 :
Аумин 🤲
2026-06-22 10:37:54
9
user4601220568328
user4601220568328 :
AMIN AMIN AMIN AMIN AMIN
2026-06-23 14:35:42
3
burul.tilekbek.ky
Burul Tilekbek kyzy :
Аамиин
2026-06-22 11:59:36
2
user9346693451731
Сулу :
Әумин
2026-06-23 04:58:36
3
user8038029047456
DRAKON :
АУМИН.АЛЛА ,біліп,білмей істеген кұнәларымызды кешірегөр.
2026-06-22 05:42:40
5
user5305504325246
user5305504325246 :
Аминь 🤲🤲🤲💞💞
2026-06-24 12:14:06
1
nulrlan
nulrlan :
Субханаллах Альхамдиллах Ляйльахиллах Астагфирллах Аллаху Акбар
2026-06-23 05:58:55
2
user698587438173
Жанылсын Кулшабаева :
Әумин Әумин Әумин🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏🫶🫶🫶
2026-06-22 10:23:05
3
bahtik_gokce
BAHTIYAR_ :
Аминь
2026-06-23 09:11:42
1
user2468184759993
Рысбек. Мұратбеков :
Әумин Аллаһу Акбар 🤲🤲🤲
2026-06-22 09:49:18
1
user4773850333349
Максат :
Aamin
2026-06-22 13:00:39
1
user9137054600677
user9137054600677 :
Әумин Аллаға сансыз шүкір
2026-06-22 06:36:46
3
kymisai07
kumsay :
Амин Аллаху акбар
2026-06-22 07:05:01
1
dunya.gosayewa0
Dunya Gosayewa :
Amin Allahim
2026-06-22 05:32:00
1
maksat6239
MAKSAT :
2026-06-22 05:40:32
1
b.x.l88
B.x.L :
2026-06-22 06:42:21
1
lyazzat.chulenova
lyazzat.chulenova :
Ауминь ауминь ауминь! Алла жар болсын!
2026-06-24 15:11:43
1
remzie.ysein
Remzie Ysein :
2026-06-26 19:49:01
0
user37298576281413
Шерзод Моьь :
АМИНЬ 🙏
2026-06-27 14:49:29
0
nizamaddin50
Низамаддин Юлдашов :
amın
2026-06-27 05:03:45
0
lion_9113
LION :
Amin amin
2026-06-27 08:13:39
0
user6729146190947
Зоя :
@әмин
2026-06-27 02:16:35
0
movlememmedov
movlamammadov :
amin
2026-06-22 04:42:53
1
To see more videos from user @koran.kgz1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری ماں ہر مہینے کے آخری دنوں میں بیمار پڑ جاتی تھیں اور مجھے پچیس سال کی عمر میں جا کر معلوم ہوا کہ وہ بیماری نہیں تھی میں چودہ سال کا تھا ہر مہینے ایک عجیب بات ہوتی جیسے ہی مہینہ ختم ہونے لگتا امّی کی طبیعت خراب ہو جاتی کبھی سر درد کبھی متلی کبھی کہتیں آج دل نہیں چاہ رہا تم لوگ کھانا کھا لو ہم سمجھتے واقعی طبیعت خراب ہے ابو فکر کرتے چائے بنا دیتے ہم بچے کھانا کھا لیتے اور امّی خاموشی سے چارپائی پر لیٹ جاتیں دو تین دن بعد تنخواہ آتی راشن آتا اور امّی کی طبیعت بھی اچانک ٹھیک ہو جاتی یہ سلسلہ برسوں چلتا رہا مگر بچپن سوال نہیں کرتا وہ صرف مان لیتا ہے وقت گزرا میں بڑا ہو گیا نوکری لگ گئی اور ایک دن گھر کے پرانے صندوق میں کچھ ڈھونڈتے ہوئے ایک چھوٹی سی ڈائری مل گئی عام سی ڈائری پیلا پڑا ہوا کاغذ مدھم سیاہی میں نے یونہی کھول لی. پہلے صفحے پر لکھا تھا آج گھر میں صرف پانچ لوگوں کے کھانے جتنا آٹا ہے ہم چھ ہیں میں نے بچوں سے کہہ دیا ہے طبیعت خراب ہے میں چند لمحے ساکت بیٹھا رہا پھر دوسرا صفحہ کھولا چاول کم ہیں بچوں کو کھلا دیے ہیں شکر ہے بیماری کا بہانہ ابھی بھی چل جاتا ہے پھر اگلا صفحہ پھر اگلا پھر اگلا پورے تین سال ہر مہینے کے آخری دنوں میں میری ماں بیمار نہیں ہوتی تھیں وہ صرف اپنا حصہ چھوڑ دیتی تھیں اور ہم اتنے مطمئن تھے کہ واقعی اُن کی بیماری پر یقین کرتے رہے میں کافی دیر اُس ڈائری کو ہاتھ میں لیے بیٹھا رہا بعض سچائیاں انسان کو ایک لمحے میں کئی سال بڑا کر دیتی ہیں اُسی شام میں امّی کے پاس گیا وہ جائے نماز پر بیٹھی تسبیح پڑھ رہی تھیں میں اُن کے سامنے خاموش بیٹھ گیا پھر آہستہ سے پوچھا امّی آپ مہینے کے آخر میں ہمیشہ بیمار کیوں ہو جاتی تھیں؟ اُن کے ہاتھ رک گئے تسبیح کے دانے خاموش ہو گئے اُنہوں نے میری طرف دیکھا پھر نظریں جھکا لیں اور دھیرے سے پوچھا تمہیں ڈائری مل گئی؟ بس اتنا ہی کوئی وضاحت نہیں کوئی صفائی نہیں کیونکہ بعض قربانیوں کو الفاظ کی ضرورت نہیں ہوتی میں اُن کے قدموں کے پاس بیٹھ گیا اور پہلی بار مجھے احساس ہوا کہ ہم جن عورتوں کو ساری زندگی عام سمجھتے رہتے ہیں وہ اکثر اپنی بھوک اپنی خواہشیں اپنے حصے کی خوشیاں خاموشی سے دفن کر کے گھر آباد رکھتی ہیں ہم سمجھتے رہے کہ امّی بیمار ہیں اور امّی شکر کرتی رہیں کہ بچے بھوکے نہیں سوئے بعض دفعہ مائیں کھانا نہیں چھوڑتیں وہ اپنی بھوک چھپا لیتی ہیں. #trending  #fyp  #FORYOU #VIRAL #tiktok

About