@no__naame11: کسی سے بدلہ لینے میں سکون نہیں ملتا، وقت خود ہر کردار کا حساب لکھتا ہے۔جو لوگ دلوں کو زخم دیتے ہیں۔ اور وہ آخرکار اپنی ہی تنہائی میں بکھر جاتے ہیں۔ درخت کبھی سوکھے پتوں سے جنگ نہیں کرتے، وہ خاموشی سے موسم بدلنے کا انتظار کرتے ہیں۔ کیونکہ خراب پتے زیادہ دیر شاخوں پر نہیں ٹھہرتے، وہ ایک دن خود ہی ہوا کے ساتھ زمین پر گر جاتے ہیں۔ . . . . . . . . #foryou #fyp #viral #tiktokviral #foryoupage