@arslan_dera_wala: 6TH muhurram shahdat Ali(ع)asghar @ᗩᖇᔕᒪᗩᑎꕤᐯᒪOGE @معین سیف حجبانی

Dera Di Shan ╾━╤デ╦︻
Dera Di Shan ╾━╤デ╦︻
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 04:53:31 GMT
67828
12672
392
109

Music

Download

Comments

moeensaifhijbani
معین سیف حجبانی :
Bhiraaaa❤️🌹
2026-06-22 04:57:02
5
veerkhosa988
Věêř Ķhõśã⁹⁸⁸ :
MashaAllah tabarkallah bahiya 🥰
2026-06-23 12:35:33
1
raees.ameer.ali.j
Raees Ameer Ali Jiskani :
Bayshak baba
2026-06-23 19:43:02
0
naveedkhanbabar
Naveed Babur😎🔥 :
Bhiraa 🥰 Arslaan Khan
2026-06-22 16:08:34
0
mehran__haider
مشہدیء :
hyeeeeeee💔😭
2026-06-22 14:15:58
0
jfv829
JAN ☺️ :
oye 😭😭😭
2026-06-22 04:58:24
0
khanbaba.765
khan :
MashaAllah meda Khan baba
2026-06-22 14:29:51
0
khanbaba.765
khan :
Allah de aman Allah de aman
2026-06-22 14:29:58
0
irfanmastam
Irfan :
mola Pak ki aman
2026-06-22 07:33:51
0
bilalraja4t7
Bilal Raja 46 King 👑 :
slam Bhai
2026-06-22 04:55:10
0
sajawalkhan_72
ڈیرے دا خان🫀😘 :
🖤🤲
2026-06-22 05:19:51
1
kaolkhainkalo
Kalokhan kalo :
🥰🥰🥰
2026-06-24 11:10:35
0
zubair.khan.khan757
🙏zubair 🧑‍🤝‍🧑7 :
❤️❤️❤️
2026-06-24 10:05:37
0
mzeeshan.ali512
🥺ZEESHAN Ali512🥺 :
😔😔😔
2026-06-24 11:03:47
0
sikandro11
🥀꧁ بـــخــــت ¹¹ ꧂🥀🔥 :
❣️❣️❣️
2026-06-24 11:14:44
0
nazarabbas51212
Nazar Abbas512 :
😭😭😭
2026-06-24 10:33:51
0
jawadleghari6
Jawad Leghari :
❤️❤️❤️
2026-06-24 10:13:41
0
waseem.khan.58
Waseem Khan :
❤️❤️❤️
2026-06-24 10:08:23
0
hussainkagulam
Hussain Ka Gulam :
😭😭😭
2026-06-24 10:42:19
0
mr.yameen7
Mr Yameen :
😭😭😭
2026-06-24 09:56:03
0
syed.jalil3
Honda lover's :
🥺🥺🥺
2026-06-24 09:51:35
0
ansibaloch8
⚔️ 𝙐𝙣𝙠𝙣𝙤𝙬𝙣 ⚔️ :
🥺🥺🥺
2026-06-22 04:55:03
0
To see more videos from user @arslan_dera_wala, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پیر سید جماعت علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ـ کہ میں ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں حاضر تھا ایک شخص
پیر سید جماعت علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ـ کہ میں ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں حاضر تھا ایک شخص "کریم بخش لاہوری" نامی جو بارہ سال سے مدینہ منورہ میں مقیم تھا ـ مواجہ شریف کے سامنے سلام پڑھ کر کھڑا تھا ـ میں اسکا ہاتھ پکڑ کر اپنے مکان میں لے آیا اور اسے ایک کرتہ دیا ـ میرے ایک رفیق نے اسے ایک قیمتی کوٹ ـ ایک نے پگڑی ـ ایک نے پاجامہ اور ایک نے چادر دی ـ اس نے سارے کپڑے چادر میں لپیٹ لیے اور کپڑے لیتے وقت کہا ـ کہ جب آپ نے میرا ہاتھ پکڑا تھا تو اس وقت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں عرض کر رہا تھا کہ آقاﷺ کپڑے پھٹ گئے ہیں ـ! پھر وہ شخص کپڑے لے کر چلا گیا غسل کر کے کپڑے پہن کر خوشبو لگا کر دربارِ عالیہ میں دست بسۃ حاضر ہوا اور عرض کی ـ "آبروئے چشمِ خورشید ﷺ " کپڑے مل گیے ہیں دیکھ لیجیے ـ! پیر صاحب مزید فرماتے ہیں کہ دوسرے سال میں پھر مدینہ طیبہ میں حاضر ہوا وہی کریم بخش لاہوری پھر مجھے ملا ـ گزشتہ سال والی بات یاد تھی میں نے ایک آدمی کو کہا کہ اسے کپڑے دے دو ـ اس نے کپڑے نکالے تو اس میں سے کشمیری ٹوپی بھی نکل آئی ـ میں نے کہا یہ بھی دے دو تو اس نے وہ بھی دے دی ـ جب اسے کپڑے اور ٹوپی مل گئی تو وہ اللہ کا بندہ کریم بخش کہنے لگا ـ کہ آج میں نے شاہِ جناںﷺ کی بارگاہِ اقدس میں عرض کی تھی کہ " حضورﷺ ٹوپی پھٹ گئی ہے "ـ! کریم بخش بتانے لگا کہ مجھے مدینہ منورہ میں بارہ برس ہو گئے ہیں پہلے سال مجھے علم نہیں ہوا ـ پورے ایک سال کے بعد مجھے یہ مسئلہ سمجھ آیا کہ تاجدارِ غناء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ـ " میں تقسیم کرنے والا ہوں داتا رب ہے"( بخاری شریف) ـ اسکے بعد گیارہ برس گزر گئے ہیں میں نے کسی بندے کے پاس کسی معاملے میں سوال نہیں کیا ـ جب بھی کوئی ضرورت ہوتی ہے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وبارک وسلم کی بارگاہ میں جا کر عرض کرتا ہوں ـ اور پانچ منٹ بھی نہیں گزرنے پاتے کہ میری مراد پوری ہو جاتی ہے ـ! (ملفوظات امیر ملت ص 59) #madina #daroodpak #today #foryou #masjidnabawi

About