یا اللہ پاک مجھ پر اور میرے والدین پر اور میرے اہل و عیال پر اس روز اپنی رحمت کی چادر ڈال دینا اور ہم سے حساب نہ لینا یا رب ہمیں معاف فرما ہمیں اس جان میں بھی معاف فرما اور اس جان میں بھی معاف فرما ہم تیرے بندے ہیں تجھے اپنا رب مانتے ہیں تو ہمارا مالک ہے تو ہمارا خالق ہے تو رحمان ہے رحیم ہے کریم ہے سب رنگ تیرے ہیں جس رنگ میں تو سما جائے۔۔ہم پر رحمکر اور تمام مومنوں پر رحم کر جو زندہ ہیں اور جو مر گئے ہیں سب پر رحم کر بے شک تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔🤲امین یا رب العالمین