@arain2359: لوگ کہتے ہیں بدل گئے ہو، اب اُنہیں کون سمجھائے ٹوٹنے کے بعد انسان پہلے جیسا نہیں رہتا… 🙂💔 ہم نے بھی ایک وقت میں دل سے رشتے نبھائے تھے، ہر اپنے کو اپنا سمجھا تھا، مگر آخر میں پتا چلا ضرورت ختم… تو محبت ختم۔ 🥀 اب نہ کسی سے زیادہ بات کرتے ہیں، نہ کسی سے امید رکھتے ہیں، کیونکہ AOCH وہی لوگ دیتے ہیں جن پر انسان سب سے زیادہ بھروسہ کرتا ہے… 😶‍🌫️🔥” خاموش رہنے والے لوگ کمزور نہیں ہوتے، بس انہوں نے ہر درد چیخ چیخ کر سنانا چھوڑ دیا ہوتا ہے… اب دل نہیں کرتا کسی کو منائیں، جو سمجھنا چاہے سمجھے، جو چھوڑنا چاہے چھوڑ دے۔ 🖤 کیونکہ ہم نے اب خود کو سنبھالنا سیکھ لیا ہے، اکیلے رہنا سیکھ لیا ہے، اور یہ بھی سیکھ لیا ہے کہ ہر مسکراتا ہوا انسان خوش نہیں ہوتا… 💔 #viral

𝆺𝅥⃝🦋ARAIN🚩𓆩᪵ꨄ︎
𝆺𝅥⃝🦋ARAIN🚩𓆩᪵ꨄ︎
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 05:02:19 GMT
19813
976
7
39

Music

Download

Comments

mehrhamidsaeed44ala
Hamid Saeed آرائیں✨ :
🥰🥰🥰
2026-06-23 01:57:37
0
wasiq.ali546
💞Wasiq Ali 💞 :
😁😁😁
2026-06-22 14:05:37
0
wasiq.ali546
💞Wasiq Ali 💞 :
🥰🥰🥰
2026-06-22 14:05:33
0
jaishjutt7756
اداس لڑکا 💔🥀 :
❤️❤️❤️
2026-06-22 08:36:43
0
ch_faisal_rahyad
👑CH_FAISAL_RAHYAD_JUTT👑 :
❤️❤️❤️
2026-06-22 06:29:30
0
gopyra719ala
Ali Haider :
🥰🥰🥰
2026-06-22 05:05:56
0
masteryzon
M Sabar Manzoor :
💐
2026-06-26 09:10:06
0
To see more videos from user @arain2359, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About