@fatima_animation: 1. ناگ کبھی شکار کے سامنے بیٹھ کر منصوبہ نہیں بناتا، وہ صرف صحیح لمحے کا انتظار کرتا ہے۔ 2. تم زیادہ سوچ کر اپنے ہر اچھے ارادے کو ٹھنڈا کر دیتے ہو، 3. عمل سے پہلے سوچنا ضروری ہے، لیکن سوچتے رہنا، فعل کا قاتل ہے، 4. زیادہ سوچنے والے مواقع گنواتے ہیں، فیصلہ کرنے والے میدان مارتے ہیں۔