@indyurdu: امریکہ پورے خطے میں امن کے لیے پرعزم: جے ڈی وینس پاکستان اور قطر کی طرف سے پیر کو جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور میں ’حوصلہ افزا‘ پیش رفت ہوئی ہے جبکہ ایران اور امریکہ نے 60 دن کے اندر جنگ کے خاتمے کے حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا ہے۔ #PeaceTalks #Switzerland #usiranconflict #IndependentUrdu