@shehreyarkhan713: _زندگی اتنی بدل گئی ہے....! 🤌🏻_ _کہ حق جتانا چھوڑ دیا ہے...! ✨_ _کمپرومائز کرنا سیکھ لیا ہے....! 💗_ _کہ حق جتانے سے کوئی اپنا تھوڑی ہو جاتا ہے....! 🫠_ _پھر وہ کوئی چیز ہو ، یا کوئی انسان....! ❤️🔥_ _ہمارے اپنے لوگ ، ہماری خاموشی میں بھی ہمارے ہی رہتے ہیں....! 🎀_ _کسی کو لوگوں کے سامنے انھیں اپنی ملکیت بتا کر کوئی ہمارا نہیں بن جاتا....! 💌_ _اور وقت کے ساتھ خود کو یہ بھی سمجھا لیا ہے....! 🔥_ _کہ ہم کسی کے لیے خاص نہیں ہوتے....! 🤍_ #capcut #fyp #foryou #foryoupage #viral