@shaban_sahu: مومنہ اقبال کا نام کیوں لیا؟ اسپیکر پنجاب اسمبلی برہم، ثاقب چدھڑ موجود؟ آگے کیا ہوا؟ دیکھیے! 😲 پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اُس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب مومنہ اقبال کا نام لیے جانے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سخت ردِعمل دیا۔ ایوان میں موجود ارکان حیران رہ گئے جبکہ ثاقب چدھڑ بھی موقع پر موجود تھے؟۔ آخر ایسا کیا ہوا کہ ماحول گرم ہوگیا؟ مکمل واقعہ ویڈیو میں دیکھیں۔ #MominaIqbal #SaqibChaddhar #PunjabAssembly #BreakingNews #ViralVideoPakistan