@pagal.ashu1: شاید اب لوٹ نہ پاؤں خوشیوں کے بازار میں...💔 غم نے اتنی اونچی بولی لگائی کہ مجھے ہی خرید لیا، اب مسکراہٹیں بھی اجنبی لگتی ہیں اور خوشیاں بھی دور کی بات۔ کچھ لوگ وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، اور کچھ غم کے ساتھ ٹوٹ جاتے ہیں۔🥀 #SadPoetry #BrokenHeart #Alone #UrduPoetry #DeepLines