@saqi.writes852: جتنی حسرت سے میں نے تجھے چاہا ہے۔۔۔!!! اتنی حسرت سے تو نے خود کو کبھی دیکھا بھی نہیں ہو گا۔ میں نے تیری ہر ادا کو دعا کی طرح مانگا ہے، تیرا نام دل کی دھڑکنوں میں بسایا ہے، اور شاید... اتنی محبت سے تو نے خود کو بھی کبھی محسوس نہیں کیا ہو گا۔۔۔! 🤍