@hum.balochistan: ہدہ جیل کے سامنے بی وائی سی کا پولیس پر حملہ، وردیاں پھاڑنا اور زبردستی داخلے کی کوشش ان کے پُرامن دعووں کا پول کھولتی ہے۔ نقاب پوش اور بی ایل اے عناصر کی موجودگی ثابت کرتی ہے کہ یہ احتجاج نہیں، منظم انتشار ہے۔ @BYC Official #reality #fypシ #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp #fypシ゚viral