@ramzvibes0: میں شاید تمہاری کہانی میں مستقل رہنے والا نہیں ہوں، لیکن میں وہ بہترین عارضی انسان ضرور بنوں گا جسے تم چاہ کر بھی بھلا نہیں پاؤ گی۔ کچھ لوگ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے، مگر وہ لمحوں میں پوری زندگی چھوڑ جاتے ہیں... اور میں شاید انہی میں سے ایک ہوں۔۔۔! 🖤

𝘓𝘰𝘴𝘛_𝘚𝘢𝘲𝘪_🥀🖤🥂
𝘓𝘰𝘴𝘛_𝘚𝘢𝘲𝘪_🥀🖤🥂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 14:36:00 GMT
143830
7454
26
1813

Music

Download

Comments

hamadkhan4503
#Hamad_khan💫 :
✨:: میں اپنی بےقدری پر بہت رویا یار میں اتنا بےمول تو نہیں تھا۔
2026-06-30 06:20:41
4
mr.hassan.rana786
حسن ابنِ ذوالفقار 🇸🇦 :
میں شاید,, تمہاری کہانی میں مستقل رہنے والا نہیں ہوں لیکن میں وہ بہترین عارضی انسان ضرور بنوں گا جسے تم ہمیشہ یاد رکھو گے
2026-07-20 15:44:34
0
sumerakhan9236
SAEEDA ANJUM 🇵🇰🇵🇰🇵🇰👈 :
2026-07-19 21:02:53
0
ameengill525
Ameen Gill525 :
whaa ❤️❤️❤️
2026-07-19 19:58:26
0
aqasafatima
Aqsa :
yad hi lbi boohla he nahi
2026-07-01 09:14:01
0
umaima_khan786
🌹🌺 عشال خان 🌺🌹 :
caption pllzzzzzz send kr dy
2026-06-28 16:27:05
0
asad.ali.bhatti98
Asad Ali bhatti :
میں نے دیر کی ہے تمہیں رہا کرنے میں… 🥀🫠 مگر یقین کرو، یہ فیصلہ میں نے بہت مشکل سے کیا تھا۔ ❤️‍🩹 تمہیں بھولنا آسان نہیں تھا، کیونکہ تم صرف ایک شخص نہیں تھے، میری عادت، میری دعا، اور میری کئی خوبصورت یادوں کا حصہ تھے۔ 🌙🫀 میں نے بہت دیر تک تمہارے لوٹ آنے کی امید رکھی، ہر خاموشی کو ایک وجہ دی، اور ہر فاصلے کو وقت کا نام دیا۔ 🍂💔 مگر ایک وقت ایسا بھی آیا جب مجھے اپنی ٹوٹی ہوئی ذات کو سنبھالنا تھا۔ 🥺🤍 میں نے تمہیں نفرت سے نہیں، بلکہ تھکے ہوئے دل کے ساتھ آزاد کیا۔ 🕊️❤️کیونکہ محبت اگر صرف ایک طرف سے نبھائی جائے، تو وہ انسان کو آہستہ آہستہ ختم کر دیتی ہے۔ 🥀✨ آج بھی تمہاری یاد آتی ہے، مگر اب میں اُس یاد کو روکنے کی کوشش نہیں کرتی۔ 🌧️🖤 میں نے قبول کر لیا ہے کہ ہر چاہا ہوا شخص قسمت میں نہیں ہوتا۔ 💫🤍 سو… اگر میں نے تمہیں آزاد کیا ہے، تو یہ بےوفائی نہیں، بلکہ اپنی ٹوٹی ہوئی روح پر کیا گیا سب سے مشکل احسان تھا۔ 🫠❤️‍🩹🥀
2026-06-28 17:24:35
8
ks_qureshi
KSQ 🇵🇰 ♡ 🇸🇦 :
تم کو دِقت ہے میرا ساتھ نبھانے پہ اگر!!! تم میرا درد نہیں اپنی___سہولت دیکھو!!
2026-07-19 22:46:46
4
tajjlone
TAJJ LONE 🔥 :
@Shaheer Lone
2026-07-21 03:06:12
0
mehboobali1296
Mehboob Ali :
❤️❤️❤️
2026-07-21 08:42:20
0
mtnsaggitarius
🌹SAGGITARIUS🌹❤️804❤️ :
🥰🥰
2026-07-19 22:33:46
0
danis.ali32
Danis Ali :
🥰🥰🥰
2026-07-21 01:53:03
0
mobeenmirza23
Mobeen Mirza :
🥰🥰🥰
2026-07-20 16:56:44
0
ahmersultan4
Ahmer Sultan :
😍😍😍
2026-07-18 07:26:59
0
abduljabbaraire98
💔Abdul💔Jabbar💔 :
🥰🥰🥰
2026-07-20 12:08:47
0
user2680083058742hassan
hassan.khokhar :
🥰🥰🥰
2026-07-20 03:58:30
0
mobeenmirza23
Mobeen Mirza :
❤️❤️❤️
2026-07-20 16:56:46
0
manishahg345
manishahg345 :
🙏😢🙏
2026-07-19 22:25:43
0
user88123710211008
شاہد علی شیخوپورہ آلہ🇵🇰🇴🇲 :
💔💔💔💔💔💔
2026-07-19 21:22:54
0
sanwalshakoor20329
SANWAL🌝😇 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 18:04:19
0
be_humanist
Being Human :
@Samia Ansari
2026-07-21 09:04:52
1
iklaqahmed922
Iklaq Ahmed922 :
♥️♥️♥️
2026-07-11 14:55:07
0
mairajkhan0891
𝐌𝐚𝐢𝐫𝐚𝐣_𝐄𝐦𝐩𝐢𝐫𝐞 🥰🖤 :
🥰🥰🥰
2026-07-21 10:34:12
0
To see more videos from user @ramzvibes0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About