@razezindagi: میں چاہتا ہوں جب تم میری قبر پہ آٶ تو میری کچی سی قبر کو پہلوں سے مہکا دو جب تم آٶ گے تو دور سے۔میں تمھاری پیروں کی آوز سے تمہیں پہچان لوں گا کہ میرا کوٸی عزیز آیا ہے تمہیں محسوس۔کرتے ہی میرا روح خوشی سے جھوم اٹھے گا تب میری کچی سی قبر پہ خوشیاں مہکنے لگیں گی میرا دل خوشی سے جھومنے لگے گا میں جنت میں بیٹھ کر تمہیں دعاٸیں دیتا رہوں گا اور اللہ سے کہوں گا کہ اللہ جی یہ میرا وفادار دوست تھا میرے ہر دکھ کا ساتھی تھا۔ تم آتے ہی میری قبر پر پانی چہڑکنا تاکہ میری قبر کی خشک مٹی اس بات کی گواہی نا دے کہ میں بہت پہلے مرچکا ہوں جب تیز ہواٸیں آٸیں تو میری قبر کی خبر لینا کہیں ایسا نا ہو میری قبر کسی درخت کی ضد میں آکر ختم ہو جاۓ اور میری یہ نشانی بہی مٹ جاۓ پہر تم پہول چھڑکنا اور مجھ سے ہزاروں باتیں کرنا میں تب تمہیں جواب دینے کی کوشش کروں گا لیکن میں تب بے بس ہوں گا میرا بات کرنا میرے اختیار میں نہیں ہوگا تم مایوس نا ہونا تم جب میری قبر سے جانے لگو تو مجھے مسکراتے ہوۓ الوداع کرنا تاکے میں تمہیں غم زدہ دیکھ کر خود مایوس نا ہو جاٶں اور یہ بات یاد رکھنا کہ میں ہمیشہ اپنی کچی سی قبر پہ تمہیں آتا ہوا دیکہنا کا منتظر رہوں گا میرے چلے جانے کے بعد مجھے بہلا نا دینا کہیں ایسا نا ہو کہ دنیا کہ مصروفیات تمہیں میری یاد سے بہی غافل کردیں اور تم مجھے بہول جاٶ #virlvideo #friendslines #100kfallower

رازِ زندگی
رازِ زندگی
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 07:05:57 GMT
55954
6141
51
2823

Music

Download

Comments

itsmeammad
A〽️〽️AD :
caption
2026-06-22 13:48:33
2
maira.balouch5
Maira balouch 🫠♥️ :
wah 😭😭😭😭
2026-06-22 17:59:37
6
nxsa_x1
nxsa_x1 :
Caption😭❤️‍🩹
2026-06-22 17:44:46
4
amjadalikhan7181
امجد علی٫😘 :
hyeee 💔😢
2026-06-22 17:32:51
3
awais.baloch9535
𓄂 Awais Baloch ⚜️ :
ahhh 😖 caption
2026-06-23 18:03:21
0
gmail.business
Gmail Business :
تم گئے تو تھے… مگر عجیب بات یہ ہے کہ تم مکمل طور پر کبھی گئے ہی نہیں۔ تمہاری آواز، تمہارا انداز، تمہاری عادتیں، یہاں تک کہ تمہارے کہے ہوئے لفظ بھی… سب کچس میرے اندر کہیں رہ گیا ہے۔ اسی لیے کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ تم نے مجھے چھوڑا نہیں… تم نے خود کو میرے اندر چھوڑ دیا ہے۔ اور یہی سب سے بڑی اذیت ہے۔ اگر تم مکمل طور پر چلے جاتے تو شاید میں وقت کے ساتھ تمہیں بھول بھی جاتا۔ مگر تم تو میری سوچوں میں رہ گئے، میری راتوں میں رہ گئے، میری خاموشیوں میں رہ گئے۔ اب حال یہ ہے کہ میں خود سے بھی الگ محسوس ہوتا ہوں۔ جیسے میرا ایک حصہ اب بھی تمہارے ساتھ بندھا ہوا ہے۔ میں نے تمہیں عام لوگوں کی طرح نہیں چاہا تھا۔ میں نے تمہیں اپنے معیار ( / پیمانۂ محبت) سے چاہا تھا۔ ایسی محبت جس میں انسان کسی کو وقتی خوشی کے لیے نہیں اپناتا… بلکہ پوری عزت، وفا، اور خلوص کے ساتھ اپنی زندگی کا حصہ بناتا ہے۔ میں نے کبھی تمہیں صرف خوبصورتی کی نظر سے نہیں دیکھا۔ میں نے تمہارے اندر اپنا سکون ڈھونڈا تھا۔ میں نے تمہاری خاموشیوں تک کو سمجھنے کی کوشش کی، تمہارے بدلتے ہوئے لہجوں کو بھی برداشت کیا، اور ہر بار تمہیں کھونے کے خوف میں خود کو ہی بدلتا رہا۔ کیونکہ میرے لیے محبت صرف ساتھ گزارے لمحوں کا نام نہیں تھی۔ میرے لیے محبت کسی ایک انسان کو اپنی پوری نیت سے چاہنے کا نام تھی۔ مگر شاید تم نے کبھی میری شدت کو اُس طرح محسوس نہیں کیا جس طرح میں کرتا رہا۔ تم چلے گئے… اور جاتے جاتے اپنے ہونے کے نشان میرے اندر چھوڑ گئے۔ اب کوئی گانا سنوں تو تم یاد آتے ہو، رات گہری ہو تو تم یاد آتے ہو، چاند نکلے تو تم یاد آتے ہو۔ یہاں تک کہ کبھی کبھی اپنی ہی ہنسی اجنبی لگتی ہے… کیونکہ اُس میں بھی تمہاری عادت شامل ہو چکی تھی۔ سب کہتے ہیں وقت سب کچھ ٹھیک کر دیتا ہے۔ مگر وہ شاید نہیں جانتے کہ کچھ لوگ وقت کے ساتھ نہیں جاتے… وہ انسان کے اندر بس جاتے ہیں۔ اور پھر اُن کے بعد انسان پہلے جیسا نہیں رہتا۔ میں بھی شاید پہلے جیسا نہیں رہا۔ کیونکہ تمہارے جانے کے بعد میں نے صرف تمہیں نہیں کھویا… میں نے اپنے اندر کا وہ نرم، سچا، اور بےحد محبت کرنے والا انسان بھی کھو دیا جو صرف تمہارے لیے زندہ تھا۔ اسی لیے آج بھی دل یہی کہتا ہے… "خود کو چھوڑ گیا مجھ میں… یہ بھی کوئی جانا ہوا…"
2026-06-22 17:41:35
4
sardarakbar10
Sardar Akbar hayat :
oyy mery payaryyyyyy bhai itny mazboot alfaz AP kesy likh lety ho yar🥺🥺 mujy to AP ka alfaz rola dety hn😭😭 Bhai dukh haqiqat ma Barry zalim hoty hn
2026-06-22 16:15:11
2
muneeb71177
muneeb ❤️‍🩹💔 :
mery yar man ap ko bahot miss krta hun gman aun ga Lahore ap k pass ap prshan ni hona man ap k Sath hun jab Barish Hoti ha to bahot prshan hota hun ke ap ke kabar pta ni Kasi ho gi ap ke bahot yad ati han muj sy ab bardasht ni hota mujy ap ke zarurat ha ab jab prshan hota hun to koi ni khta k man hun na ap Sath thy to sab thek lagta tha jab ap khty man tary Sath hun sab thek lagta tha bahot akyla ho gya hun man gharib insan bas ap pr he yaken krta tha kap NY mujy apny dill sy dost bnya ha tut gya ha yara Khuab man he a jao 😭😭😭😭Allah pak ap ko jannat man ahla makam ata kry Ameen sum Ameen 🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-22 18:22:35
1
sharif.908
sharif.908 :
Dil hilaa diya
2026-06-23 09:21:25
1
usmankhan64370
عثمان خان :
کوفہ سا ہے سارا جہاں حبیب ابنِ مظاہر جیسا کہاں سے لاؤں🥀
2026-06-22 21:16:14
0
bestiekihun65
sanwli kuri 🫀🫰🫠 :
@Mahnoor 🫤
2026-06-26 06:20:23
0
usmanafzal3478
usmanafzal3478 :
@Mujeeb Sultan @Arslan king 302
2026-06-22 18:41:39
1
gulhassanshar08
Gul Hassan Shar :
😢😢😢
2026-06-23 00:18:55
1
haseeb_pitafi
❣️❣️Haseeb Pitafi ❣️❣️ :
@♡𝐒𝐇𝐀𝐇𝐙𝐀𝐃 𝐊𝐇𝐀𝐍💫🕊️ 😳
2026-06-22 17:00:15
0
shanialika512
ارسلان شانی علی کا 👑512🖤 :
🖤🖤🖤
2026-06-22 15:10:15
1
jani.nombardaar1501
🦅جانی لمبڑدار 1501🦅 :
🥹🥹🥹
2026-06-22 07:11:23
1
sanum.janu.786
Sanum janu, 786 :
😔
2026-06-25 10:38:29
0
awswadani07
ČĤẸĮƑÃŴŜŴÃĎÃŇĮ :
💗💗💗
2026-06-25 07:49:46
1
sardarhussain892
🥷SH🦅 :
❤️❤️❤️
2026-06-22 17:47:19
1
saba_so0mr0
چاند سی لڑکی👀🌙 :
@بنتِ اویس ✨
2026-06-25 20:40:29
0
kashibaba902
✌🏻بابا گروپ ╾━╤デ╦︻ :
😳😳😳
2026-06-25 21:28:30
1
juttsahb843
باغی 🔥✌️ :
@Malik Qasim Sharif Tarar 😢
2026-06-24 03:23:40
0
mian_taimoor.47
Mian Taimoor Mumtaz Bhatti🚩 :
@Hafiz Zubair Numberdar 🦅
2026-06-25 19:02:43
1
altafshera2
Altafshera :
🥰🥰🥰
2026-06-24 06:49:32
0
simpleboy70a8
@shani😍gohar :
😳
2026-06-22 10:56:24
0
To see more videos from user @razezindagi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About