@zainkvpfwob: کربلا کی زمین آج بھی اس حقیقت کی گواہ ہے کہ ظلم نے ایک معصوم کی پیاس تک کو نہ بخشا۔ شہزادہ علی اصغرؑ کی وہ بے آواز فریاد دلوں کو اندر سے جھنجھوڑ دیتی ہے اور آنکھوں کو اشکبار کر دیتی ہے۔ سلام ہو اس ننھے شہید پر، جس کا غم آج بھی زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہے گا۔ 😢💔 . . . . . . . . . #fyp