@fani_hu_yaar6: ہم اپنی وفا پر فخر تو نہیں کرتے مگر اتنا بھروسہ ہے کہ ہمارے بعد تم ہم جیسا نہ پا سکو گے#fanihuyaar06 #100millionviews #newaccount #support_me #unfrezzmyaccount
@MANSOOR.AHMED:💔:تمہارے قریب آنے والے ہر شخص سے نفرت ہے مجھے، شاید اس لیے کہ میں تمہیں کسی کے ساتھ بانٹ نہیں سکتا۔ جب بھی کسی کو تمہارے ساتھ ہنستے بولتے دیکھتا ہوں تو دل عجیب سی تکلیف سے بھر جاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے میری جگہ کوئی اور لے رہا ہو، حالانکہ حقیقت میں تم کبھی میرے تھے ہی نہیں۔ میں چاہتا ہوں تمہاری ہر بات، ہر مسکراہٹ، ہر لمحہ صرف میرے نام ہو، مگر قسمت کو شاید یہ منظور نہیں۔ اب تو حال یہ ہے کہ تمہارا ذکر بھی کسی اور کی زبان سے سنوں تو دل جل اٹھتا ہے۔ محبت انسان کو بہت خودغرض بنا دیتی ہے، اور میں بھی شاید تمہاری محبت میں خود کو کھو چکا ہوں۔ تمہارے آس پاس موجود لوگ مجھے اپنے دشمن لگتے ہیں، کیونکہ وہ تمہارے قریب ہیں اور میں صرف دور سے تمہیں چاہنے والا ایک اداس شخص ہوں۔🥺😢!
2026-06-22 15:17:38
0
subhankhalil786o :
Hyee oye khan 🥰🥰
2026-06-22 12:16:07
0
Hamid Ali 🥰 :
❤️❤️❤️
2026-06-22 17:35:52
0
Zahoorawan793 :
💕💕💕
2026-06-22 15:36:53
0
سالار سکندر🌹🫶 :
🥰🥰🥰
2026-06-22 14:39:38
0
ملک فرحان اعوان⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-06-22 12:08:23
0
Muhammad Abid :
💔💔💔
2026-06-22 11:47:41
0
Qadir ki batyn😜👈😜 :
❤️❤️❤️
2026-06-22 08:17:19
0
MIRZA BASIT MUGHAL :
🖤🖤🖤
2026-06-22 07:33:53
0
🚩یوسف مغل🔝🔝 :
❤️❤️❤️
2026-06-22 17:52:53
0
To see more videos from user @fani_hu_yaar6, please go to the Tikwm
homepage.