@ramzvibes0: "مجھے نہیں پتا بے بسی کسے کہتے ہیں..." "میں بس اتنا جانتا ہوں..." کہ کبھی کبھی اندر ہی اندر اتنی گھٹن ہو جاتی ہے، دل اور دماغ اس قدر تکلیف میں ہوتے ہیں، کہ انسان خاموش تو رہتا ہے، مگر اندر سے مسلسل ٹوٹ رہا ہوتا ہے۔ اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے، جب آنکھوں سے بہتے آنسو بھی دل کا بوجھ ہلکا نہیں کر پاتے... کیونکہ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو رونے سے نہیں، صرف سہنے سے گزر جاتے ہیں۔۔۔! 🖤
bardasht ki akhri siree
aisa mehsoos hota hai jaisy ap ko agla saans nahi ay ga
or phir start hota hai anxiety attack
aisy me behtr hai k ALLAH sy dil ki bat kro
2026-07-05 19:10:31
0
Arbab :
😢😢
2026-07-06 16:31:31
0
دعوت تبلیغ :
🥰🥰🥰
2026-07-18 18:52:42
0
HaNiA ShAh.✍️ :
👍👍👍
2026-07-03 15:28:01
0
Kashif Khan :
❤️❤️❤️
2026-07-23 18:18:12
0
To see more videos from user @ramzvibes0, please go to the Tikwm
homepage.