@red_flag139: ایک بار امام حسین نے کہا کہ جو جانا چاہتا ہے وہ جا سکتا ہے اور حضرت عباس کو کہا کہ چراغ بجھا دو تاکہ جس نے جانا ہے چلے جائے اور کسی کو پتا نہیں چلے گا کہ کون اندھیرے میں چلا گیا ہے۔ کچھ دیر گزری تو امام حسین نے کہا عباس چراغ جلا دو کیونکہ مولا کو اتنا یقین تھا کہ عباس مولا کو چھوڑ کر نہیں جائیں گے ( مطلب اندھیرے میں کوئی بھی جا سکتا ہے مگر عباس مولا کو چھوڑ کر نہیں جائیں گے مولا حسین کو اِسی بات کا یقین تھا) اسی لیے مولا نے کہا عباس چراغ جلا دو. #foryou #karbala #hussain #viral #fyppppppppppppppppppppppp