@strom__40: Reed caption 👇🏻 [repost] مجھے پرواہ نہیں لوگوں کی باتوں کی، کیونکہ میرا یقین لوگوں پر نہیں، اپنے رب پر ہے۔ لوگ حالات دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں، مگر میرا اللہ دلوں کے حال جانتا ہے۔ جب وہ فرماتا ہے کہ میں تیرے حق میں جو کروں گا بہتر کروں گا، تو پھر شک کی کوئی گنجائش نہیں رہتی۔ اس لیے میں اپنے رب کے فیصلوں پر راضی ہوں، کیونکہ اس کی ہر تاخیر میں حکمت، ہر آزمائش میں بہتری اور ہر فیصلے میں میرے لیے خیر پوشیدہ ہوتی ہے۔ 🤍✨#foryou #fyp #repost #strom_40

strom_40
strom_40
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 07:15:53 GMT
420
52
2
3

Music

Download

Comments

wdanirind_j313
╾━╤چیـف آف رنـدデ╦︻ :
2026-06-22 07:37:40
0
mobeeneditx0
MOBEEN❤️‍🩹👀 :
🥰🥰🥰
2026-06-22 07:33:18
0
To see more videos from user @strom__40, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About