*ناواقف ہے توں میری چاہت کے جنون سے* 🥹🍾
*اگر توں چاہے تیرا نام لکھ دوں جگر کے خون سے*💔🥀
2026-06-22 11:09:04
0
🌼Zaaلiii Khaن🌼 :
گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں
یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں
اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرت
ثواب آنکھیں، ❤️🩹عذاب آنکھیں
ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں.
Zaaلii Khaن🖤🥰