@hijaab_official: کلیسا کی اونچی دیواروں سے پھوٹتی روشنی اور گرجا گھر میں پڑھی جانی والی دعاؤں میں مندر کی سیڑھیوں پر یا مسجد کی اونچی مسند پر بیٹھے شاہ کے اسم میں مزاروں پر پڑی چادروں کے درمیان یا مجسمہ سازی کے تراشے ہوۓ اپنے ہی بت میں جہاں بھی مجھ کو خدا کا گمان ہوا میں نے تمہیں مانگا مگر حیرت ہے تم مجھے ملیں کیوں نہیں ۔۔۔۔؟ #CapCut #viralvideo #viralvideo #viralvideo #viralvideo