@saqi.writes852: حقیقت صرف اتنی ہے... سب سے خوبصورت وہ چہرہ ہے جسے مشکل میں آواز دینا آسان لگے۔ باقی یہ دراز قد، جھیل آنکھیں، گوری رنگت... سب وقتی کشش ہیں۔ اصل خوبصورتی وہاں ہوتی ہے جہاں انسان کو سکون ملے، جہاں دل بے جھجھک پکار سکے، اور جواب میں خاموشی نہیں... ساتھ ملے۔۔۔ 🖤