@0ye_afridi: زہر ہمیشہ کڑوے لفظوں میں نہیں ہوتا، بعض لوگ مسکراہٹوں میں بھی زہر چھپا لیتے ہیں۔ پہلے اعتماد جیتنا، پھر دل میں جگہ بنانا اور پھر وہی جگہ سب سے گہرا زخم بن جاتی ہے۔ دھوکا اکثر دشمن نہیں دیتا، وہی دیتا ہے جسے ہم اپنا سمجھ بیٹھتے ہیں۔ ہر مٹھاس سے بھر پور بات مخلص نہیں ہوتی۔ کچھ محبت کا لبادہ اوڑھ کر قریب آجاتے ہیں، اور پھر اپنی اصل دکھا دیتے ہیں .𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸 𝗧𝗲𝗮𝗺 𝗨𝗻𝗳𝗿𝗲𝗲𝘇 𝗠𝘆 𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 |• . ۔ TIKTOK TEAM UN FREEZ MY ACCOUNT PLZ ! 𝐓𝐈𝐊𝐓𝐎𝐊 𝐓𝐄𝐀𝐌 𝐃𝐎𝐍'𝐓 𝐔𝐍𝐃𝐄𝐑 𝐑𝐄𝐕𝐈𝐄𝐖 𝐌𝐘 𝐕𝐈𝐃𝐄𝐎 𝐏𝐋𝐙 🙏 🙏_" #Foryou #Foryoupage #foryoupageofficiall #unfreezemyaccount #oye_afridi