😭ایک شخص آیا تھا میری دکھ بانٹنے
جاتے جاتے اپنا دکھ بھی مجھے دے گیا💔
2026-07-26 09:39:38
12
✨👀𝒀𝑶𝒖𝑹𝒔 𝐶𝐻𝑈𝑧𝐴 🎀💫 :
Mere To maa b nahi😭
2026-07-27 10:55:37
5
IT'S IQRA :
عقیدت کے رشتوں میں بددعا کا تصور نہیں ہوتا۔
جو دسترس سے نکل گیا خدا اُسے خوش رکھے
2026-07-28 18:30:11
1
hidden_gurll :
اوّل اوّل تُو بہت ضروری ہے،،لیکن محبت میں عزت نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے
2026-07-28 12:01:43
4
Rajputt :
O No🥹🥹🥹🥹
2026-07-27 16:00:27
1
🚩سلمان💸 :
بَعّدَکَاعتَبِرتَالحُبً ذَنبًا۔
💞ہم نے تیرے بعد محبت کو گناہ مانا🥺
2026-07-27 15:22:41
4
khuram ramzan :
اتنا بھرم تو ہو نا تعلق میں لازمی
شرمندگی نہ ہو جو کبھی لوٹنا پڑے
میں چاہتا نہیں ہوں تجھے چھوڑنا مگر
اتنا بھی نہ ستا کہ تجھے چھوڑنا پڑے🥺💔
2026-07-28 07:34:36
1
ڈاکٹر عبداللہ راجپوت چوہان🩺 :
محبت وہ سودا نہیں جو بازاروں میں بکتا ہو یہ وہ نعمت ہے جو دل سے دل تک پہنچتی ہے۔ یہاں نہ نوٹوں کی گنتی چلتی ہے نہ ترازو کام آتے ہیں یہاں صرف احساسات ہوتے ہیں اور خزانہ صرف اخلاص جب ایک دل دوسرے دل کو اپنی خوشبو میں سمیٹ لیتا ہے، تو یہ لین دین الفاظ سے نہیں بلکہ آنکھوں کی خاموش گفتگو اور روح کے لمس سے طے ہوتا ہے۔ محبت کا حساب کاغذ پر نہیں ہوتا یہ تو لمحوں کی قربت دعاؤں کی قبولیت اور دھڑکنوں کی زبان میں لکھا جاتا ہے۔ یہ لین دین عجیب ہے جتنا دیتے جاؤ، اتنا بڑھتا ہے جتنا بانٹو اتنا نکھرتا ہے۔ اور آخر میں محبت کا اصل مفہوم یہی ہے کہ اپنا دل دے کر دوسرا دل پانا ایک ایسا سودا جس میں خسارہ کبھی نہیں اور منافع ہمیشہ سکون جاں کی صورت میں ملتا ہے۔
2026-06-23 07:48:08
5
Subhan Ali :
han ji
2026-07-26 11:43:20
1
࿐, ᵈᵉᵛⁱˡ᭄girl࿐, ... :
Hyee Sahi kha Asa hi ha parents KY ilwa koi Ni hmra yha tk KY bhn Bhai bhe apny ni ha SB mtlbi hoty h💔💯😳
2026-07-20 13:28:42
1
💀HUSSAIN IMAM SHAH🚩 :
right😢
2026-06-23 15:02:46
2
Sulman manj :
Hayyyyyyyyyy Allah G
2026-07-26 13:15:49
1
Asthetics Faisal writer✅💯 :
hay😳🖤
2026-07-25 01:28:07
1
ᥫᩣ𝑰𝒕𝒔..𝑴𝒂𝑵𝒐ᥫᩣ💗 :
𝑹𝒊𝒈𝒉𝒕🥺
2026-06-24 11:49:26
3
Ss :
yar Laval ho gya Kiya line ha vasay ♥️
2026-06-23 02:36:52
1
𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁🎭🥂 :
Bro plzz caption
2026-07-28 08:30:35
2
Musa :
hmmm
2026-06-22 11:40:31
3
MH...❣️ :
گردشِ ایام سے گھبرا کر تمہیں سوچا بہت مگر کبھی پکارا نہیں ۔۔🥹✨
2026-06-28 09:35:20
1
Shehroz Akram 449 :
2026-07-27 17:36:21
1
ℛ𝒶ح𝓂𝒶𝓃 𝒫𝒶𝓀𝓀𝒶 𝒜𝓁𝒶😇 :
hyyyyyyyy oy
2026-07-28 13:44:51
0
Jan ki Jan hn yr 🫠🤗♥️ ✨🤗 :
hy oya 😫😫😫😫😫😫😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-28 15:20:30
1
👑[Rehan🐯Rajpoot]💖 :
hyee oye 🥺
2026-07-28 08:30:01
1
To see more videos from user @its..me..ahmad, please go to the Tikwm
homepage.