@asifkhanpti100: جب ہماری حکومت تھی تب یہی لوگ اپوزیشن میں بستروں میں تھے، کسی کو ڈریپ لگی تھی کوئی پٹیوں میں لپٹا ہوا آ رہا ہوتا تھا، جیسے حکومت آئی یہ سب فٹ ہو گئے ، ان کو کون سی ایسی گولی دی گئی ہے؟#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad #imrankhanzinda