@a_ktk_0: کچھ لوگ ابھی بھی یہ خوش فہمی پالے بیٹھے ہیں کہ اگر باپ شریف تھا تو بیٹا بھی ویسا ہی ہوگا… لیکن حقیقت یہ ہے کہ وقت، حالات اور خون میں دوڑتی آگ انسان کو وہ بنا دیتی ہے جو لوگ سوچ بھی نہیں سکتے۔ تم بس صبر کرو… ہر ایک کا حساب رکھا ہوا ہے، ہر چہرہ یاد ہے، ہر بات دل میں محفوظ ہے۔ ہم وہ نہیں جو باتوں میں وقت ضائع کریں، ہم وہ ہیں جو وقت آنے پر خاموشی سے کھیل پلٹ دیتے ہیں۔ یاد رکھنا… شرافت ہماری مجبوری نہیں، صرف ایک انتخاب تھا… اور جب ہم اپنا انداز بدلتے ہیں تو پھر سامنے والے کے پاس پچھتانے کے علاوہ کچھ نہیں بچتا۔ .L.P.C تو صرف ایک اشارہ ہے… اصل کہانی ابھی باقی ہے 🔥 #foryoupage🏴💗 #viralvideo🚩🙌 #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن