@naila_farmer0: السلام علیکم دوستو! 👋 ہم امریکہ سے ہیں اور یہ میری فیملی ہے ❤️ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ میری شادی پاکستان میں ہو جائے 🇵🇰💍 آپ لوگوں کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 😊 اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک اور فالو کرنا نہ بھولیں #tiktokgrowthchallenge