@crazy_philosopher2: بارش ہو رہی ہے... ٹھیک اسی طرح جیسے اس دن ہو رہی تھی جب تم بنا بتائے چلے گئے تھے۔ آسمان کے بادل گرج رہے ہیں، اور میرے دل کی دیواریں گر رہی ہیں۔ ہر بوند شیشے پر گر کر تمہارا نام لکھتی ہے، اور ہوا اسے مٹا دیتی ہے۔ لوگ چھتریاں تان کر نکل گئے، میں اپنے ٹوٹے خواب سمیٹ کر کھڑکی کے پاس بیٹھ گیا۔ کہتے ہیں بارش زخم دھو دیتی ہے... پر میری تو روح ہی بھیگ چکی ہے، اب کون سی دھوپ اسے سکھائے گی؟ تم چلے گئے، بارش رہ گئی... اور میں؟ میں بس اس بے رحم موسم کی طرح، ہر رات بہتا رہ گیا 🌧️🥀#crazyphilosepher2 #foryoufage_viral #nature #trending #1millionviews @🍁باغی غنی🍁 @Pakhtoonist🍁🕊️ @Hanan 🕊️ @غنى بابا🕊️ @❥ حسن پرست🍁 @aqil.khan126 @جوند پرست🍂 @🦋°•naiنa~🌙🧸