@mikaatrajpoot1: 😔جب کسی کے لوٹنے کی امید نہ ہو تو راستے اپنے اپ ہی بند ہو جاتے ہیں😔

✨💕Mikaat❤️Rajpoot❣️❤️
✨💕Mikaat❤️Rajpoot❣️❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 09:11:37 GMT
4154
300
20
13

Music

Download

Comments

usman_kamlana_07
🪽عثمان 🍂 :
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں 💔 محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں😓
2026-06-22 10:12:05
1
hassan.ali60419
Hassan Ali :
لا ترجُالا ربك اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھوں🌻
2026-06-22 10:09:37
1
atif_dogar_47
عاطف ڈوگر ❤️‍🩹 :
کبھی زندگی انسان کے سامنے بے شمار راستے رکھتی ہے، جہاں خوشیوں، امیدوں اور خوابوں کی رونق ہر طرف بکھری ہوتی ہے، مگر پھر ایک ایسا وقت بھی آتا ہے جب مسلسل دکھ انسان کی شخصیت کا حصہ بن جاتا ہے۔ وہ ہنستا بھی ہے تو دل کی ویرانی برقرار رہتی ہے، لوگوں کے درمیان بیٹھ کر بھی اپنے اندر کی تنہائی سے باہر نہیں نکل پاتا۔ آہستہ آہستہ غم ایک عارضی احساس نہیں رہتا بلکہ انسان کے وجود پر ایسی گرفت مضبوط کر لیتا ہے کہ خوشی بھی اجنبی محسوس ہونے لگتی ہے۔ پھر زندگی ایک ایسے مسافر کی مانند گزرنے لگتی ہے جو جانتا ہے کہ واپسی کا راستہ کہیں پیچھے رہ گیا ہے، مگر پھر بھی قدم چلتے رہتے ہیں۔ سب سے تکلیف دہ لمحہ وہ نہیں ہوتا جب انسان رو رہا ہو، بلکہ وہ ہوتا ہے جب آنسو بھی ساتھ چھوڑ دیں اور خاموشی دل کی زبان بن جائے۔ شاید اسی مقام پر انسان سمجھتا ہے کہ بعض دکھ صرف برداشت نہیں کیے جاتے، بلکہ وہ انسان کو اندر سے نئے سرے سے تشکیل دیتے ہیں، اور اس کی مسکراہٹ کے پیچھے ہمیشہ ایک ایسا درد زندہ رہتا ہے جسے دنیا کبھی دیکھ نہیں پاتی۔ 🥀💔🥹
2026-07-04 02:50:30
1
user685759115
Subhan Ail AS :
such ha
2026-06-30 18:22:58
0
arain01jhelum
★ɪᷟ≛⃝🆂ᤂ₰₰𝐚ℝ✰ :
سمجھ نہ آیا زندگی تیرا یہ فلسفہ، ایک طرف کہتی ہے صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے, اور دوسری طرف کہتی ہے وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا, S
2026-07-03 03:09:10
0
user4g7m1o07c5
Malik Jani 🥰 :
such ha
2026-06-22 10:12:53
0
sajidaslambhatti123
ساجد اسلم بھٹی راجپوت تلونڈی :
❤️❤️❤️
2026-07-13 17:50:14
0
malikwajid78632
Malik _Wajid__official :
❤️❤️❤️
2026-06-24 11:25:54
0
bailal974
bailal :
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-06-27 15:45:47
0
takecareandstaysafe
s❤️‍🔥z :
🥺🥺🥺
2026-06-23 13:59:41
0
killer.foje
killer foje :
😳
2026-06-23 05:06:11
0
imtiaz.imtiaz.ahm83
😎💥 مہر صاحب چنیوٹ آلے :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-22 18:49:30
0
tahirrajput626
Tahir Ràjput :
😘😘😘
2026-06-22 17:06:21
0
hamadali822
Hamad Ali :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-22 16:24:04
0
salman_ansari_99
Salman Ahmad🇶🇦 :
🤗
2026-06-22 15:43:57
0
usman.ch067
Usman ch :
😭😭😭
2026-06-22 11:00:19
0
user4g7m1o07c5
Malik Jani 🥰 :
😔😔😔
2026-06-22 10:13:02
0
malikasif7374
Malik asif :
🥰🥰🥰
2026-06-22 10:12:43
0
1murtaza316
G M :
☹️☹️☹️
2026-06-22 10:11:25
0
ranaarslanhameed01
Arsal Rajput :
پھر سے عطا ہوئی تو جئیں گے کہ پہلی بار۔۔۔۔ ہم زندگی کو ___حسبِ تمنا نہ جی سکے🥀 #
2026-06-24 11:08:01
0
To see more videos from user @mikaatrajpoot1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About