@cmhafizurrahman66: سابق وزیراعلیٰ و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن صاحب کسی عہدے یا کرسی کے محتاج نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عہدے اور کرسیاں اُن جیسی باصلاحیت، باکردار اور عوامی قیادت سے عزت پاتی ہیں۔ آپ وزیراعلیٰ ہوں یا اپوزیشن لیڈر، عوام کے دلوں میں آپ کا مقام ہمیشہ بلند رہے گا۔ آپ نے اپنی کارکردگی، وژن اور عوامی خدمت کے ذریعے ثابت کیا ہے کہ اصل طاقت منصب میں نہیں بلکہ عوام کے اعتماد اور محبت میں ہوتی ہے۔ حافظ حفیظ الرحمن صاحب ایک ایسی قیادت کا نام ہیں جن کی پہچان کرسی نہیں بلکہ خدمت، کردار اور عوامی مقبولیت ہے۔