@delnashi0: #اذیت بھرے دن نہ معلوم مستقبل بے نیند راتیں اپنوں کے مختلف چہرے 😫 عزیزوں کے درد بھرے رویے زندگی یونہی گزر جائے گی 😭#fybシviral #foryoupage #Repost

🧕🏻Del nashi 🧕🏻
🧕🏻Del nashi 🧕🏻
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 09:50:29 GMT
10237
629
11
72

Music

Download

Comments

konghar.konghar
Konghar Konghar :
اللہ نہ کرے ایسا🥰
2026-06-23 10:54:17
0
.amir.zaman4
Amir Zaman :
wah kia bat he❤️❤️
2026-06-24 07:59:26
0
sheikhsahb099
🖤⃝𝐒𝐇𝐄IK𝐇☂𝐙𝐀𝐃𝐀↠ :
ہمیں محبت نہیں ہوئی اور نہ ہی اس وقت نے کرنے کی اجازت دی میری ایج 20 سال کمپلیٹ ہو گئی ہے اور یہ ایج میں نے اپنے کام کے ساتھ تنہا وقف کر دی محبت کے بارے میں تنہا بیٹھے اتنا ضرور محسوس کرتا ہوں اج کل کی محبت شائد ایک دوسرے کے جسم تک قائم ہے محبت کبھی دولت اور خوبصورتی کی محتاج نہیں ہوتی اپ جس سے محبت کرتے ہو اس کے چہرے پر یا جسم پر چاہے ہزاروں داغ بھی کیوں نہ ہو اسے ایکسیپٹ کرنے میں کوئی کریزی نہیں ہوتی محبت اس چیز کا نام ہے جو دو دلوں تک زندہ ہوتی ہے اور دو اوازوں تک زندہ ہوتی ہے ان میں سے ایک اواز خاموش ہو جائے دوسری اپنے اپ کو خاموش ہو جاتی ہے اج کے دور میں دوست ہی اچھے نہیں رہے تو محبت کہاں سے وفادار ہوگی جو کہتا ہے مجھے وفا کا پتہ ہے محبت کس کو کہتے ہیں تو وہ ا جائے میرے ان باکس میں اور مجھ سے ا کے بات کریں میں بتاؤں گا اس کو کہ محبت کس چیز کو کہتے ہیں غلط بات لگی ہو تو ائی ایم سوری🫴😶‍🌫️🫵
2026-06-23 07:58:15
1
m.israr543
M Israr :
کنا پوچھ تفصیل میرے دردوں کی دکھی نگری کے سلطان ہیں ہم نہ کھول تو دل کی قبروں کو اندر سے قبرستان ہے ہم🥀💔S
2026-06-22 10:05:13
1
suliman.shah686
sulaiman shah♥️ :
🥰🥰🥰
2026-06-23 15:17:50
0
leenakhan164
گلالٸ 💞GuLaLaI :
🥺🥺🥺
2026-06-22 11:08:03
0
manzoor.ali8261
MANZOOR ALI💝 :
😭😭
2026-06-22 10:26:09
0
taufiqahmad67
taufiqahmad581 :
🌹🌹🌹
2026-06-23 03:05:49
0
malik.waqas.9345
Malik waqas 9345 :
💞💞💞
2026-06-23 15:27:28
0
To see more videos from user @delnashi0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About