@shah.baloch009: miss you Dr .:,راجی مچی کیس: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت چار افراد کو عمر قید کی سزا کوئٹہ: راجی مچی کیس میں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بلوچ قومی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بی ایس او کے چیئرمین بالاچ قادر، صبغت اللہ شاہ جی اور بی ایس او کے مرکزی رہنما ابوبکر کلانچی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق مذکورہ رہنماؤں کے خلاف درج مقدمے میں فیصلہ سنایا گیا۔ فیصلے کے بعد سیاسی اور سماجی حلقوں میں مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔ #MahrangBaloch #Balochistan #BYC #BSO #BalochQadir Baloch Yakjehti Committee BYC - Shaal Zone BYC - Karachi Zone