@joaquinmicaela4: Custom Floating Staircase Installation#FloatingStaircase#ModernStaircase#StaircaseDesign#CustomStairs#luxuryhome

Joaquin Micaela
Joaquin Micaela
Open In TikTok:
Region: US
Monday 22 June 2026 09:57:48 GMT
2616
89
4
8

Music

Download

Comments

blacktiger000001
Ayobami :
This is what am doing now can you share me more experience about this
2026-06-24 00:40:43
0
christopher.stank8
SavageNature :
Hard work and skills don't know nationality it comes to those who put in the effort.
2026-06-23 01:21:06
1
mi23730
MI :
👍👍👍
2026-06-22 13:53:29
0
arjr715
ARJR71 :
😂😂😂
2026-06-22 23:23:12
0
To see more videos from user @joaquinmicaela4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Read caphion 👇  زندگی کا سب سے بڑا دھوکہ یہ نہیں کہ کوئی تمہیں چھوڑ جائے ، بلکہ یہ ہے کہ تم اُس شخص کے لیے سب کچھ لٹا دو جسے تمہاری موجودگی سے کبھی فرق ہی نہ پڑا، اور اُس شخص کو تنہا چھوڑ دو جو ہر لمحہ تمہاری فکر میں جیتا رہا۔ عجیب انسان ہیں ہم جن دروازوں پر ہماری کوئی حیثیت نہیں ہوتی، وہیں بار بار دستک دیتے ہیں۔ مگر جو لوگ ہمارے لیے ہر وقت اپنے دل کے دروازے کھلے رکھتے ہیں، اُن کی خاموش محبت کو معمولی سمجھ لیتے ہیں۔ پھر ایک دن وقت پلٹتا ہے ، جن کے پیچھے بھاگتے رہے وہ کسی اور کے ہو جاتے ہیں، اور جنہوں نے تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑا تھا، وہ بھی خاموشی سے تمہاری زندگی سے نکل جاتے ہیں۔ اُس دن احساس ہوتا ہے کہ انسان بےوفاؤں سے نہیں ٹوٹتا،  وہ اُن مخلص لوگوں کو کھو کر ٹوٹتا ہے جنہوں نے کبھی اُس سے کوئی صلہ نہیں مانگا، صرف اُس کی خوشی چاہی۔ یاد رکھنا ، جو لوگ تمہاری فکر کرتے ہیں، وہ شور نہیں مچاتے، وہ صرف خاموشی سے تمہارا بوجھ اپنے دل پر اٹھائے رکھتے ہیں۔ اور جب ایسے لوگ تھک کر چلے جائیں. تو اُن کی جگہ دنیا کا کوئی شخص نہیں لے سکتا۔ #Foryou #UrduPoetry #ViralUrduCaption #Foryoupage #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏

About