@iirctv: 📖 تین طلاق کے بعد رجوع کا شرعی طریقہ کیا ہے؟ تین طلاق کے مسئلے کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ اس مختصر بیان میں قرآن و سنت کی روشنی میں اہم رہنمائی حاصل کریں۔ 🎙️ فضیلۃ الشیخ محمد نعیم اللہ حفظہ اللہ #Talaq #Nikah #IslamicShorts #IIRCTV