@quetta____841: عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو ایف سی اہلکار شبیر بلوچ کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق گوادر میں راجی مچی کے دوران ہونے والے جلسے میں ایف سی اہلکار ہجوم کے مبینہ پتھراؤ کا نشانہ بنے جس سے وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے تھے۔#quetta