@donna_yournewbestie:

Donna
Donna
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 22 June 2026 10:45:32 GMT
94093
174
11
37

Music

Download

Comments

staceyschwar
Stacey :
I bought one of these and I have that piece of wire hanging down from the fan and it was swinging all over the place
2026-07-09 11:38:25
1
allicat7204
AlliCat72 :
do they circulate cold air or just the warm air ?
2026-06-23 15:58:40
1
jcollobri
jcollobri :
do you know if the light part of it ever stops working and what do you do if it does?
2026-06-25 17:30:16
1
talie9034
👑Talie👑 :
I want one for every room xx
2026-07-07 10:03:10
0
charityshopbargainhunter
Thriftervic :
I got white ones for bedrooms .this one big or quite small for living room
2026-07-08 15:23:13
0
To see more videos from user @donna_yournewbestie, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیا کبھی آپ نے محسوس کیا ہے کہ آپ کا اپنا ہی دماغ ایک ایسی بھول بھلیاں بن گیا ہے جہاں آپ خود ہی شکاری ہیں اور خود ہی شکار؟ خیال و خواب کی اک ان کہی پہیلی سے لے کر  'سب سے جُدا رہنے والی روشنی' تک کا سفر۔ کبھی کبھی انسان اپنے ہی دماغ کے بنائے ہوئے راستوں میں اتنے دور نکل جاتے ہیں کہ واپسی کا راستہ دھندلا جاتا ہے۔ یہ تحریر فقط لفظوں کا ذخیرہ نہیں، بلکہ ہماری ان سوچوں کی عکاسی ہے جو 'تذبذب کی فضاؤں' میں قید ہیں۔  ان راستوں کی گرد میں اپنی چمک مت کھونے دینا۔ نجات دماغی بھول بھلیاں سے باہر نکلنے میں نہیں، بلکہ اس
کیا کبھی آپ نے محسوس کیا ہے کہ آپ کا اپنا ہی دماغ ایک ایسی بھول بھلیاں بن گیا ہے جہاں آپ خود ہی شکاری ہیں اور خود ہی شکار؟ خیال و خواب کی اک ان کہی پہیلی سے لے کر 'سب سے جُدا رہنے والی روشنی' تک کا سفر۔ کبھی کبھی انسان اپنے ہی دماغ کے بنائے ہوئے راستوں میں اتنے دور نکل جاتے ہیں کہ واپسی کا راستہ دھندلا جاتا ہے۔ یہ تحریر فقط لفظوں کا ذخیرہ نہیں، بلکہ ہماری ان سوچوں کی عکاسی ہے جو 'تذبذب کی فضاؤں' میں قید ہیں۔ ان راستوں کی گرد میں اپنی چمک مت کھونے دینا۔ نجات دماغی بھول بھلیاں سے باہر نکلنے میں نہیں، بلکہ اس "روشنی" کو پہچاننے میں ہے جو ان سب رستوں سے کٹ کر، سب سے الگ ہو کر، آپ کے اپنے اندر نئی اُمیدیں پیدا کر رہی ہے۔ ✨ ازقلم : رِدا ناز تحریر پسند آئے تو اپنی گہری رائے کمنٹس میں ضرور دیں ✍🏼 Instagram : @ridanaazofficial #ridanaazofficial #explorepage #urduadab #explore #reelsinstagram { Deep Urdu Poetry, Aesthetic Urdu Quotes, Zehni uljhan aur khudi ki talash, Rooh ki tanhai aur roshni, Emotional Poetry, Human brain maze surreal art, Sad Aesthetic Video Urdu,, Soulful Urdu Lines, Urdu Adab, Urdu Writer, Urdu Shayari, Rida Naaz Writer } © 2026 [ @ridanaazofficial ] - All rights reserved

About